وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر مزید پڑھیں

عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق اہم پیشرفت

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی سے رات گئے اہم حکومتی شخصیات نے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹر کا پینل آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ  اہم حکومتی شخصیات نے ڈاکٹرز کے معائنے سے متعلق چئیرمین پی ٹی آئی کو آگاہ مزید پڑھیں

کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر سزاؤں میں معافی چاہتا ہے تو بھول جائے، وزیر ریلوے

راولپنڈی: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر سزاؤں میں معافی چاہتا ہے تو بھول جائے۔ ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم نمبر 4-5 کی اپ گریڈیشن اور افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ کسی کی بیماری کا مذاق مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا لیاقت آباد سے تحریک شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لیاقت آباد سے تحریک شروع کر رہے ہیں اور اگر اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہیں ہوئے تو 18 مزید پڑھیں

چوائس نمبر پلیٹس کی تاریخی نیلامی، ’’وزیرستان 1‘‘ چار کروڑ سے زائد میں فروخت

قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی شاندار نیلامی زور و شور سے جاری ہے، جہاں عوام کی غیر معمولی دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مہنگی ترین بولیوں نے اس تقریب کو ایک یادگار ایونٹ میں تبدیل کر دیا ہے اور مختلف منفرد نمبر پلیٹس بڑی رقوم میں مزید پڑھیں

عمران خان کے علاج کیلیے حکومت کی طرف سے مثبت اشارہ ملا ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کیطرف سے عمران خان کے علاج سے متعلق ہمیں مثبت اشارہ ملا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے  مطالبے پر جلد عمل ہو جائے گا،  ہمارے مطالبے میں خان صاحب کا متعلقہ اسپتال شفٹ کرنا اور مزید پڑھیں

مہنگائی کےستائے عوام کےلیے بری خبر؛ 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان 

16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کی دھرنے کی کوشش ناکام، ایس ایچ او زخمی، متعدد کارکنان گرفتار

جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ایکشن لیا، بعد ازاں جماعت اسلامی نے کارکنان کو منتشر ہونے کی ہدایت کردی۔ پولیس کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اطراف کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کیے گئے تاہم شام کے مزید پڑھیں

لاہور جمخانہ کے انتخابات میں تاریخی ٹائی، دو پینلز کی 6،6 نشستیں

لاہور: لاہور جم خانہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سلمان صدیق، میاں مصباح الرحمن گروپ اور مناپلی بریکر پینل نے 12 میں سے 6،6 نشستیں حاصل کر کے برابری قائم کر دی۔ جمخانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ دو مختلف پینلز برابر نشستیں لے کر سامنے مزید پڑھیں

خاندان کے کم از کم ایک فرد اور ذاتی معالج کے بغیر بانی چیئرمین کا علاج قبول نہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو خاندان اور ڈاکٹر کے اعتماد سے مشروط کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد مزید پڑھیں