سانحہ گل پلازہ: بروقت امداد نہ ملنے سے نعشوں کے ڈھیر لگ گئے

شہرِ قائد ایک بار پھر آگ، چیخوں، دھوئیں اور لاشوں کے سائے میں ڈوب گیا۔ گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ محض ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ نہیں تھا بلکہ یہ ریاستی نااہلی، ناقص شہری منصوبہ بندی، کمزور نگرانی اور انسانی جانوں سے مجرمانہ غفلت کی ایسی لرزہ خیز مثال مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پرتنقید

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیپرا کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقیدکی۔ اجلاس کی صدارت سیدحفیظ الدین  نے کی۔ چیئرمین کمیٹی حفیظ الدین نے کہاکہ اس مزید پڑھیں

کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان خونریز مقابلہ جاری، 2 اہلکار زخمی

کراچی: شہر قائد ایک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جب شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والے شدید مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر نے میڈیا کو مزید پڑھیں

سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 روز میں نمٹانے کا فیصلہ

چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں

قصور؛ 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار

قصور: محلہ مٹھو شاہ میں 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کر کے ملزم علی عباس کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق عبدالرحمان گلی میں کھیل رہا تھا کہ مزید پڑھیں

طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد کا وین ڈرائیور پر تشدد

بھکر کے نواحی علاقے برکت والا میں کالج طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے وین ڈرائیور پر شدید تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق چند اوباش افراد نے طالبات کو تنگ کرنے کی کوشش کی، جس پر وین ڈرائیور قاسم نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں منع کیا۔ ڈرائیور کے روکنے پر مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، سرکاری مدعیت میں جماعت اسلامی کیخلاف مقدمہ درج

جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج دھرنے اورہنگامہ آرائی کے خلاف آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ 34 نامزد ملزمان سمیت 325 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سرکارمدعیت میں مقدمے میں ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ،سڑک بند کرنے،کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رمضان کے دوران شاہراہوں پر دسترخوان کیلئے رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پر دسترخوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ دستر خوان لگانے کے خواہش مند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشان دہی، سیکیورٹی مزید پڑھیں

گجرانوالہ؛ بیوی کے آشنا نے اسکے خاوند کو قتل کر دیا

گجرانوالہ: لدھے والا وڑائچ میں بیوی کے مبینہ آشنا نے فائرنگ کر کے اس کے خاوند کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عثمان نے مقتول علی رضا کو گھر سے باہر بلایا اور فائرنگ کر کے اسے موقع پر ہی قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش مزید پڑھیں

بنگلادیشی وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب، وزیر اعظم پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت

بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری17 فروری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ وفاقی مزید پڑھیں