فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار

اسلام آباد: فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران  خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس مزید پڑھیں

ملکی پیٹرولیم کمپنی نے 47 ارب کی لیوی چوری تسلیم کر لی

کراچی: ملکی پیٹرولیم کمپنی نے 47 ارب کی لیوی چوری تسلیم کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی انکوائری کے بعد ملکی پیٹرولیم کمپنی نےسرکاری خزانے میں ایک ارب روپے کی رقم جمع کرادی جبکہ بقیہ رقم کی ادائیگی کے لئےچیکس  اور پراپرٹی کو گارنٹی کے طور پر جمع مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مزید پڑھیں

کوٹری، مسافر وین ٹرالر سے ٹکرا گئی، بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

کوٹری: کراچی–حیدرآباد موٹروے پر کوٹری کے قریب تیز رفتار مسافر وین آگے چلنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں وین ڈرائیور 35 سالہ عمران علی، 45 سالہ مزید پڑھیں

سندھ پبلک سروس کمیشن نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان (سی سی ای) 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبائی محکموں کی گریڈ 17 اور گریڈ 16 کی مختلف آسامیوں کے لیے 152 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ کمیشن کے اعلامیے کے مزید پڑھیں

امن کیلیے صوبائی حکومت کو کوششیں مزید بڑھانا ہوں گی، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ کے پی سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت مزید پڑھیں

گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

راولپنڈی: گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے  آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے اس سلسلے کے مزید پڑھیں

اسکول ٹیچر سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ کرنے مزید پڑھیں

پہلے 7 ماہ ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال 344 ارب ہو گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال مجموعی طور پر344 ارب روپے، جنوری میں 16 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پہلے سات ماہ کے دوران 7177 ارب روپے کی مجموعی وصولیاں ہوئیں، جو7521 ارب مزید پڑھیں