عوام ایس ایچ او کے نوکر نہیں، درخواست میں بخدمت نہیں لکھا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کو درخواست میں بخدمت جناب لکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ور اس عمل کو نوآبادیاتی سوچ قرار دیے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے فیصلہ تحریر کیا، جس میں قرار دیا ہے کہ ایس ایچ او عوام کا خادم ہے مزید پڑھیں

مہنگی بجلی زیادہ ٹیکس، معاشی چیلنجز عفریت کی شکل اختیار کر چکے، ایکسپریس فورم

لاہور: ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا مگر معاشی چیلنجز عفریت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، دنیا میں زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 35 فیصد جبکہ پاکستان میں 55 سے 65 فیصد ہے، زیادہ پیداواری لاگت، مہنگی بجلی، زائد ٹیکسیشن، ضرورت سے زائد قوانین اور پالیسی مسائل کی وجہ سے ملٹی نیشنل کمپنیاں ملک مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کا ملک بھر میں مشعل بردار جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

راولپنڈی: دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی گئی 

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی گئی۔ دفعہ 144 کے نفاذمیں 15 روز کی توسیع کی گئی، راولپنڈی دفعہ 144 میں 6 فروری تک توسیع کی گئی۔ دفعہ 144کے نفاذ کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق راولپنڈی میں جلسے،جلوس،ریلیوں پر مکمل مزید پڑھیں

بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ، بڑی پابندیاں عائد

بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ بسنت کےدوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے اہم پابندیاں عائد کی گئیں ہیں،پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی مزید پڑھیں

’پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں‘، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان

بزرگ سیاستدان حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے علیحدہ ہوگئے۔ بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

سابقہ بیوی کے شوہر کو قتل کرنے کا مقدمہ، ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کے لیے گھروں کی تعمیر میں بڑی پیشرفت

لاہور: پنجاب میں 2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کے گھروں کی تعمیر کے لیے مالی امداد میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے رواں سال 2017ء سے قبل کے شہدا کی فیملیز کے لیے 200 نئے گھروں کی تعمیر شروع مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری میں ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے کے ریمارکس بے بنیاد قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے بیان میں کہا مزید پڑھیں

فیملی ٹری میں غیر ملکی کو کیسے شامل کیا؟ عدالت کا نادرا کو دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نادرا کی جانب سے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر حکام کو 10 روز میں پوری فیملی قانونی دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو نادرا کی مزید پڑھیں