تعلیم، توانائی سمیت دیگر شعبوں کیلئے 66 ارب روپے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاسکو کے 5 لاکھ میٹرک ٹن ذخائر نیلام مزید پڑھیں

سندھ لیبر ڈیپارٹمنٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن، نیب نے انکوائری شروع کر دی

کراچی: نیب کراچی نے سندھ لیبر ڈیپارٹمنٹ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی شکایات کی انکوائری شروع کر دی۔ نیب ذرائع کے مطابق محکمہ لیبر سندھ کے سابق وزیر شاہد تھہیم اور اعلیٰ افسران کے خلاف نیب کو شکایات موصول ہوئی تھیں۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ میں 5.5 ارب روپے کے مبینہ جعلی ٹینڈرز کا انکشاف مزید پڑھیں

شہریوں کے لیے بری خبر؛ بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

بجلی صارفین کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کیلئے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔ درخواست  میں کہا مزید پڑھیں

آئینی عدالت میں سائلین اور وکلاء کیلیے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف

اسکردو/ اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں سائلین اور وکلاء کے لیے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف کروا دی گئی۔ وفاقی آئینی عدالت نے شفافیت اور سہولت بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مقدمات کے اندراج اور سماعت کی تاریخ سے آگاہی اب ایس ایم ایس مزید پڑھیں

سونے کے نرخ میں 21 ہزار روپے کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان کشیدہ حالات کے علاوہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی مشرق وسطی میں آمد کے بعد ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر فوجی مشقوں سے خطے میں جنگ کے منڈلاتے ہوئے مزید پڑھیں

گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی اور اے سی ڈکٹس کے ذریعے پھیلی، تحقیقاتی رپورٹ تیار

کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جس میں بتایا گیا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی مزید پڑھیں

لاہور، کھلے مین ہول کے سانحے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

لاہور: داتا دربار کے قریب ترقیاتی کاموں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کھلے مین ہول میں خاتون کے اپنے بچے سمیت گرنے کے رپورٹ شدہ واقعے کی مکمل، شفاف اور باریک بینی سے تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فیکٹ فائنڈنگ مزید پڑھیں

فیک خبر سچ نکلی، کھلے مین ہول نے ماں کو نگل لیا، بچی تاحال لاپتہ، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور: لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور بیٹی کے کھلے مزید پڑھیں

عمر ایوب اور شبلی فراز پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے مستعفی

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ عمر ایوب نے لکھا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا سیکیورٹی کےلیے 11 نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پنجاب کے اے ٹی سی ججز کو سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر پنجاب پولیس نے اے ٹی سی ججز کی سیکیورٹی کےلیے 11 نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی جی پنجاب  نے وزیر اعلی پنجاب کو گاڑیاں خریدنے کےلیے 23کڑور 86لاکھ 45ہزار کی سمری بھجوا دی۔  مراسلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں