ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ اعلامیے کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان بنگلادیش تعلقات میں نئی تاریخ رقم
پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، 14 سال بعد دونوں ممالک کے درمیان براہ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد بنگلا دیش کی بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ مزید پڑھیں
بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری
کراچی: بھارت میں نپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی ہے اور حکام کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق نپاہ وائرس کے حوالے سے صورت حال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری مزید پڑھیں
پاکستان پر حق ان کا ہے جو اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اپنے رہنماؤں پر کارکردگی کی بنیاد پر فخر مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی دھرنا ختم، اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی بھی کی جا رہی تھی۔ مزید پڑھیں
کراچی اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے کیسز موجود ہیں، عائشہ رضا
اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلائو پر بلوچستان اور لاہور میں کسی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے جبکہ کر اچی اور سائوتھ کے پی میں پولیو کے کیسز موجود ہیں۔ میڈیا کو پولیو کے خاتمے کی مہم میں ہمارابھرپور ساتھ مزید پڑھیں
ژوب دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک اہم سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 29 آئی ای ڈیز، مزید پڑھیں
16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جو انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کی وساطت سے دائر کی تھی۔ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا شعبہ کان کنی کو فروغ دینے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے شعبہ کان کنی کو فروغ دینے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے محفوظ جنگلات اور پروٹیکٹڈ ایریاز میں بھی معدنی سرگرمیوں کی اجازت دینے کی تجویز پیش کر دی۔ اس مقصد کے لیے پنجاب اسمبلی میں ایک ہی نوعیت کے تین مختلف مسودہ قوانین پیش کیے گئے ہیں۔ تینوں مسودہ قوانین مزید پڑھیں
طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ مزید پڑھیں