کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج پیر کے روز 24 قیراط کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
واٹس ایپ ہیکنگ سے کیسے بچا جائے، این سی سی آئی اے نے عوام کی مشکل آسان کردی
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیتے ہیں یا ہیکنگ کا شبہ ہے تو فوری درج ذیل اقدامات کریں۔ ادارے نے جاری کردہ ایک ریلیز میں مشتبہ ہیک کی صورت میں اہم مزید پڑھیں
سپریم کورٹ؛ حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شہزاد احمد خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے خلاف حکم مزید پڑھیں
ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا ہدف11فیصد مقرر، رئیل اسٹیٹ، زراعت اور ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح کا 11 فیصد ہدف مقرر کیا گیا ہے جب کہ رئیل اسٹیٹ، زراعت اور ریٹیل سیکٹر ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق سی این این بزنس عربیہ کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈکیتی واردات کے دوران مزاحمت، آن لائن رکشہ چلانے والا دو بیٹیوں کا باپ قتل
کراچی: گلشن اقبال میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا اور مقتول رکشہ ڈرائیور کا موبائل فون چھین کر موقع سے فرار ہوگئے، مقتول 2 بیٹیوں کا باپ اور آن لائن رکشہ چلاتا تھا۔ ادھر واقعے کی مزید پڑھیں
چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد: چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ چیئرمین این آئی آر سی شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفا دیا۔ صدر مملکت کو سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذریعے معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ نوٹس کے مطابق دستخط کنندہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا مسافروں کو آف لوڈ کرنے، نقل مکانی میں درپیش مشکلات کا نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم نے مسافروں کو آف لوڈ کرنے اور نقل مکانی میں درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی کمیٹی قائم کر دی جس کا اہم اجلاس اسی ہفتے ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ادارے آئی او ایم مزید پڑھیں
کراچی کے بعد روہڑی اسٹیشن کو بھی جدید طرز پر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان ریلویز نے سندھ میں کراچی کے بعد روہڑی اسٹیشن کو بھی جدید طرز پر اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر ریلوے کی زیرِ صدارت سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ریلوے انفرا اسٹرکچر اور سہولیات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر وزیرِ مزید پڑھیں
شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 ٹریفک کے لیے بند
رحیم یار خان: رحیم یارخان اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ صفر ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکلز اور گاڑیوں کی چلانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ حادثات کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے، اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق مزید پڑھیں
وفاقی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ویڈیو لنک مذاکرات بے نتیجہ
ویڈیو لنک کے ذریعے وفاقی حکومت اور گڈزٹرانسپورٹرزکے درمیان مزاکرت کوڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہے اس دوران وفاقی نمائندوں اورگڈز ٹرانسپورٹرز وفد نے بات چیت کی۔ وفاقی وزیر کمیونیکیشن عبدالعلیم خان اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال کیانی بھی لنک کےذریعے میٹنگ میں موجودتھے جبکہ آئی جی موٹر وے،ممبر کسٹمز بھی لنک مزید پڑھیں