اسلام کوٹ تا چھوڑ اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

کراچی: سندھ اور وفاق کے مشترکہ منصوبے کے تحت تھر کول فیلڈ تا چھوڑ تک اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ منصوبے کے تحت اسلام کوٹ سے چھوڑ تک 105 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی، بن قاسم تا پورٹ مزید پڑھیں

اوگرا نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ کیلیے ٹیمیں متحرک کر دیں

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی جانچ پڑتال کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک کر دی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو قانون کے مطابق یقینی بنانا اور صارفین کے حقوق کا تحفظ ہے۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں

جنرل یحییٰ، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جمات اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنرل یحیٰی، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں۔ اپنے بیان میں امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان جس تمنا اور وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوسکا، ملک میں انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر عملے کی کمی، امیگریشن کاؤنٹرز کی بندش پر مسافروں کی لمبی قطاریں

اسلام آباد: ایئرپورٹ پر امیگریشن کے محدود عملے اور کاؤنٹرز کی بندش کے باعث بیرون ملک جانے والے مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بد انتظامی، محدود عملے اورامیگریشن کاؤنٹرز کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی امگریشن  کیلئے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کیلیے نگرانی کا نیا نظام نافذ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انسداد منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی انسداد کے لیے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کے لیے نیا نگرانی کا نظام بھی نافذ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

کوئٹہ: ایک ارب 38 کروڑ مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان، گاڑیاں ضبط

کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ نے کوئٹہ میں دو بڑی کارروائیاں کیں اور اس دوران ایک ارب 38کروڑ روپے مالیت کی منشیات، اسمگل شدہ سامان اور گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔ ایف بی آر نے بتایا کہ کلکٹریٹ کے عملے نے زیارت کراس پر پنجاب اور مزید پڑھیں

ملتان، نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اغواء کی کوشش ناکام

ملتان: ملتان میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کو اغواء کرنے کی کوشش کی، تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کے مطابق چار گاڑیوں میں سوار تقریباً 15 مسلح افراد ان کی رہائش گاہ ملتان ہومز پہنچے اور زبردستی گھر میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع؛ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل اور اب الٹی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ اور چاروں کنسورشیم کے آفیشل کی سی ای او پی آئی اے اور مزید پڑھیں

پنجگور: مسلح افراد نجی بینک سے رقم لوٹ کر فرار، واردات کے دوران سی ٹی ڈی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے ایک نجی بینک کو لوٹنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ڈکیتی کی یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے اور لوٹ مار شروع کی تاہم اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز موقع مزید پڑھیں

علیمہ خان نے عمران خان کی ورزش کرنے والی -وائرل تصویر کو اصلی قرار دے دیا

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا ٹاک کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا جو بھی جج انصاف، آئین اور قانون کے مطابق کام مزید پڑھیں