دھند کے باعث موٹرویز ایم 4 اور ایم 5 ٹریفک کے لیے بند

لاہور: موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان تک جبکہ موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال مزید پڑھیں

حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد 10 روز سے جاری ہڑتال کو فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق حکومت نے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے جس کے بعد ہڑتال کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں

لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی برسی، مسلح افواج کی جانب سے شاندار خراج عقیدت

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے نشان حیدر کے حامل لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

ایک انسان کو کیسے یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور کیا نہیں، سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سب کو یہاں آنا چاہیئے، یہ صرف ارکان اسمبلی کا کام نہیں ہے، یہ لوگ ایک انسان کو کیسے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ملاقات میں کیا بات کرے اور مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا، دفتر خارجہ

اسلام آ باد: دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا۔ آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں وزارتِ خارجہ نے  معصوم بچوں اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آئینی بنچ نے 28 ترک شہریوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد کردی

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان میں 28 افراد پر مشتمل ترک نیشنل شہریوں کی ملک بدری میں مہلت سے متعلق درخواست پر حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو پاکستان میں 28 افراد پر مشتمل ترک نیشنل شہریوں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب 16 دسمبر 2014 سے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

16 دسمبر سے متعلق قرارداد ن لیگ کے چیف وہپ رانا ارشد نے جمع کروائی۔ متن میں کہا گیا کہ پنجاب کا یہ معزز ایوان آج پھر اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ 16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ 16 دسمبر قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جو ہم مزید پڑھیں

سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کیلیے بسیں خریدنے کی مد میں 964.407 ملین روپے کی منظوری

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بسیں خریدنے کی مد میں 964.407 ملین روپے اور عوامی آگاہی کے لیے دستاویزی فلمیں بنانے کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں

زخمی بلی نے ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں؛ بے زبان کی جان کیسے بچی؟ ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی: پھنسی ہوئی زخمی بلی نے ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی  بروقت کارروائی کے نتیجے میں لوہے کی جالی میں پھنسی بلی کو نئی زندگی مل گئی، جہاں اہل کاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معصوم بلی کو خطرناک صورتحال سے بحفاظت نکال مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج بھی ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح  پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بازار حصص   میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای مزید پڑھیں