اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فرائض کی انجام دہی میں غفلت، اسلام آباد کے پانچ تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو کڑی سزائیں
اسلام آباد: ڈی آئی جی اسلام آباد نے فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر پانچ تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو سزائیں سنا دیں۔ ایس ایچ او تھانہ نون کی تین سال سروس ضبطی اور ایک سال کی پروموشن روک دی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ شمس مزید پڑھیں
شہری اغوا کیس: عدالت نے وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کاشف حسین کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں سیکریٹری وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی جی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کو معاملے کی انکوائری کے لیے افسر تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کاشف حسین کے مبینہ اغوا کےیخلاف درخواست پر سماعت کا مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم فرحان کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم فرحان نے میرے بھائی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔ ایس پی پوٹھوہار کے مزید پڑھیں
موٹروے ایم -14 عیسی خیل کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار، 2 افراد جان، 7 زخمی
موٹروے ایم -14 عیسی خیل کے قریب مسافر بس کو حادثے میں 2 افراد جان اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حکام کے مطابق کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی بس کو حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کے باعث بس الٹ مزید پڑھیں
پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر رہائش پذیر نوجوانوں کو قرضہ حسنہ فراہم کرنے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر صوبے کے سیاحتی مقامات پر رہائش پذیر نوجوانوں کو قرضہ حسنہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر نوجوانوں کو سیاحت کے فروغ میں شامل مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال؛ سندھ حکومت کا طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کروانے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجوں میں کی جائے گی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن تک جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
حکومت کا بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزارت توانائی کی جانب سے مختلف آپشنز پر کام جاری ہے۔ وزارت توانائی حکام کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کیے جا چکے ہیں، پانچ معاہدوں مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کروانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء سعید غنی، علی حسن مزید پڑھیں
پستہ قد بزرگ خاتون ہمت کارڈ بنوانے سرگودھا سے لاہور پہنچیں تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟
لاہور: ڈھائی فٹ قد کی بزرگ خاتون ہمت کارڈ بنوانے سرگودھا سے لاہور پہنچ گئیں۔ 55 سالہ شمیم بی بی نے بتایا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام میں بھی ان کی رجسٹریشن نہیں ہوسکی، وہ ہمت کرکے سرگودھا سے لاہور پہنچی ہیں تاکہ ہمت کارڈ بنوا سکیں۔ ایکسپریس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں