ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 280روپے کی سطح پر آگئے

کراچی: درآمدی اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 280روپے کی سطح پر آگئے۔   عالمی بینک اور اس کے ذیلی اداروں کی پاکستان کے لیے 10سال کے طویل المدت ترقیاتی پلان کے تحت مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ : شہباز شریف، اسحاق ڈار، محسن نقوی کی عدالت میں طلبی

سکھر: سکھر کی سیشن کورٹ نے یونان کشتی حادثے میں جواب دہی کے لیے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی  ہلاکت پر مقامی وکیل محمد علی شاہ نے وزیر اعظم، وزیر خارجہ، ایڈوزئز پرائم منسٹر کے خلاف کوتاہی برتنے پر مقدمہ درج کرانے مزید پڑھیں

اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی ’موسیقی‘ چلتی رہتی ہے، احسن اقبال

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی ’موسیقی‘ چلتی رہتی ہے، مسلم لیگ( ن)اور پیپلزپارٹی ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، جن کے اپنے اپنے نظریات ہیں مگر پاکستان کے نظریے پر دونوں ایک ہیں، ملک کو درپیش معاشی بحران اور دہشت گردی کی لہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کو مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا اور کہا ہے کہ بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں رولز کے مطابق عمران خان رسید جمع کراچکے تھے، 2023ء میں قانون بننے پر دو سال مزید پڑھیں

کراچی: شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت نے شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق نادرا میگا سینٹر فائیو اسٹارچورنگی اور نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی(سائٹ) میں شہریوں کو مزید پڑھیں

ہیٹر کے استعمال میں کن احتیاطی تدابیر کا خیال ضروری ہے؟

راولپنڈی: ریسکیو 1122 نے عوام کو گیس سے متعلقہ آلات کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی ایڈوازئری میں کہا گیا ہے کہ سردیوں میں گیس اور الیکٹرک ہیٹر کا استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعات بڑھ جاتے ہیں جس میں زیادہ تر حادثات گیس لیکج کے مزید پڑھیں

لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل

فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے ساتھ ایک پولیس اہل کار بھی زخمی ہوا، مقامی ذرائع پشاور:   گورنر خیبر پختونخوا کی مذمت       تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

خواتین کو لوٹنے والے ملزم کی شہریوں کے ہاتھوں درگت، ویڈیو وائرل

راولپنڈی: تھانہ ریس کورس کے علاقے میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم دھر لیا گیا۔ پولیس کو ریس کورس کے رہائشی محمد قدیر نے بتایا کہ اسکی اہلیہ اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ دودھ لیکر واپس آرہی تھی کہ گھر کے قریب 28 سالہ ملزم نے ڈکیتی کی کوشش کی لیکن شور کرنے مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک نایاب تحفہ

گلگت: گلگت بلتستان کے علاقے طاوس میں پاک فوج اور ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ایس سی او کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول طاوس میں فری لانسنگ ہب قائم کیا گیا۔ اسکول کے پرنسپل شاہین بیگ نے پاک فوج کے احسن اقدام مزید پڑھیں

لاہور؛ 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: تھانہ گجر پورہ پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ڈی پی او گجر پورہ سہیل حسین کاظمی کی رہنمائی میں ایس ایچ او تھانہ گجر پورہ نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم مالکان کا 25 مزید پڑھیں