وزارتوں کے لازمی معلومات اجرا کے قانون پر عمل نہ کرنے سے گمراہ کن معلومات پھیل رہی ہیں، فافن

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نے کہا ہے کہ وفاق کی اکثر وزارتوں نےلازمی معلومات اجرا کے  قانون پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا۔ فافن نے معلومات تک رسائی کے قانون پر وزارتوں اور اداروں کی جانب سے عمل درآمد سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کے سبب گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ٹھنڈ لگنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ان افراد کی لاشیں مختلف مقامات سے ملیں جو ناقابل شناخت ہیں، بیشترلاشوں کی تدفین کردی گئی،جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی بتائے جاتے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاید مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا فیصل جاوید کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے 14 دن میں ان پر درج مقدمات کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی مقدمات تفصیل اور مزید پڑھیں

پی آئی اے کا عالمی، قومی سطح پر فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان 

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 07 ڈالر کی کمی سے 2632ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے گھٹ کر 275000 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی مزید پڑھیں

کرم انتظامیہ کی مقامی افراد کو خصوصی ہدایات، لاؤڈاسپیکرز کے ذریعے اعلانات

ڈی آئی خان: کرم انتظامیہ نے علاقے کی صورت حال کے تناظر میں مقامی افراد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے لیے اسپیکر کے ذریعے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم میں راستوں کی بندش اور علاقے میں بے امنی کے خلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تمام انسانی اسمگلنگ کے گروہوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ وہ نشان عبرت بنیں۔ وزیراعظم سے جاری بیان کے مطابق اپنی زیر صدارت ملک میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف لیے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کے دوران شہباز مزید پڑھیں

بھٹو کو نہیں پاکستان کے مستقبل کو پھانسی دی گئی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل  انعام  میمن نے کہا ہے کہ بھٹو کو پھانسی نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کو پھانسی دی گئی، پیپلزپارٹی  کے علاوہ کسی جماعت نے ملک کے لیے کام نہیں کیا۔  سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ( بھٹو کی سالگرہ مزید پڑھیں

عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اپنے بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو مطالبات لکھ کر دینے میں مزید پڑھیں

26 نومبر کو جو ہوا اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو جو ہوا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے اب وہ وقت نہیں ہے ہم کسی چیز سے نہیں ڈریں گے۔ یہ بات بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان مزید پڑھیں