اسکالرشپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی طالبعلم کی گارنٹی جعلی نکلی

اسکالر شپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی اسکالر عمران تاج کی بطور ضامن جمع کرائی گئی گارنٹی جعلی نکلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسکالرشپ پروگرام سے متعلق کیس سے متعلق  12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ؛ انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 6 ملزمان گرفتار

گجرانوالہ: یونان کشتی حادثے کے تناظر میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں مزید 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔   ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے کے تناثر میں کارروائیاں  کی گئی، جس میں بدنام زمانہ انسانی اسمگلر سمیت 5 ملزمان  کو گرفتار کرلیا گیا، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیے تو مذاکرات میں مشکلات ہو سکتی ہیں، عرفان صدیقی

پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی کے ممبر، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے وعدے کے مطابق اپنے مطالبات باضابطہ تحریری شکل میں پیش نہ کیے تو مذاکراتی عمل میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن)کے مزید پڑھیں

’لاکھوں افراد کو روزگار دینے والا رئیل اسٹیٹ سیکٹر جمود کا شکار‘ 

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں میں  لاکھوں افراد کو روزگار  اور گھر جیسی بنیادی ضروری دینے والا رئیل اسٹیٹ سیکٹر جمود کا شکار ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھاری ٹیکس کے باعث رئیل اسٹیٹ سیکٹر  شدید متاثر ہو چکا جبکہ اس سے مزید پڑھیں

بگن بازار میں فائرنگ کے بعد پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا

کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔ کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے خورد نوش ادویات شامل تھیں۔  بگن میں مظاہرین کے ساتھ پولیس مزید پڑھیں

پنجاب؛ 2024 میں  ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم گرفتار کیے گئے

لاہور: پنجاب میں گزشتہ برس ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سنگین جرائم میں مطلوب بیرون ممالک مزید پڑھیں

شہری کے اغوا اور ڈکیتی میں ملوث جعلی ایف آئی اے افسر کی ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ایف آئی اے افسر بن کر اسلحے کے زور پر شہری کے اغواء اور ڈکیتی کے شریک ملزم ارباز عباسی کی ضمانت مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق ملزم کا کیس سے تعلق ثابت مزید پڑھیں

90 فیصد درست پیشن گوئی کرنے والی ماہر نجوم نے بلاول کی شادی سے متعلق بتا دیا

علم نجوم کی ماہر سامعہ خان نے رواں برس ہونے والے اہم واقعات سے آگاہ کردیا۔ مقامی نیوز چینل کے پروگرام میں سامعہ خان سے رواں برس بلاول بھٹو کی شادی کے امکان سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔ جس پر سامعہ خان نے کہا کہ بلاول بھٹو جس جوپیٹر کی پوزیشن لے کر پیدا ہوئے ہیں وہ ابھی مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے کی درخواست پر ایف بی آر کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے سے متعلق درخواست پر ایف بی آر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر وکلا رضا ربانی اور مزید پڑھیں

کشتی حادثات میں ملوث ملزمان  کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتار

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سال 2023 لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی جبکہ  مزید کریک ڈاون جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ مزید پڑھیں