راولپنڈی: یونان کشتی حادثے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں سے متعلق محکمانہ تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم نے تمام اہلکاروں کو اسلام آباد ہیڈکواٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہفتے سے سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں ہفتے کے روز سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کی توقع ہے۔ کراچی میں اگلے دوروز کے دوران سردی کی شدت میں معمولی کمی کا امکان ہے، کم سے کم پارہ 13 ڈگری/ زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں ہفتے کے مزید پڑھیں
آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینیئروزیر مریم اورنگزیب نے کہنا ہے گزشتہ برس پنجاب میں 95 فیصد اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ طریقہ کار پرمنتقل کیا گیا۔ 1191 بھٹے مسمار جبکہ 1335 کو سیل کیا گیا، آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ پنجاب کی سینیئر وزیر کا کہنا ہے پنجاب میں 95 مزید پڑھیں
آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
آج سے ملک کے مختلف اور کل سے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر شدید برف برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری ہوگی، آج سے 6 جنوری مغربی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں عطا تارڑ اور مولانا فضل الرحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔ ای سی پی نے ایسے ارکان اسمبلی کے ناموں کی فہرست جاری کی گئی ہے ، جنہوں نے تاحال اپنے گوشوارے جمع نہیں کروائے، جن میں وفاقی مزید پڑھیں
سندھ نے وفاقی اداروں سے واٹر چارجز کی مد میں 20 ارب کے واجبات مانگ لیے
کراچی: سندھ نے وفاقی حکومت کے اداروں سے پانی کے چارجز کی مد میں 20 ارب روپے کے واجبات مانگ لیے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صوبے کے وفاقی اداروں پر 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات اور سی ای او واٹر بورڈ کو وفاقی حکومت مزید پڑھیں
دھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئے روز احتجاجوں نے حکومت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی پھر بھی ہم ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے، آئی ہم نے ایم ایف کا دسمبر کے لیے ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کرم امن کے لیے کوہاٹ میں جرگہ، دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے
ڈی آئی خان: کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم میں قیام امن کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ مزید پڑھیں
عمران خان کو پنجاب میں درج کتنے مقدمات میں گرفتار کیا گیا، رپورٹ عدالت میں پیش
بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان 9 مئی واقعات کے بعد پنجاب کی حدود میں درج 59 میں سے 26 مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 18مقدمات میں بعد مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل
وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے سال مزید پڑھیں