لاہور: صوبائی دارالحکومت میں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی پر بلا امتیاز سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوام کو تکلیف ہو تو دھرنے ختم کرانا ہماری ذمے داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو تکلیف ہو تو دھرنے ختم کرانا ہماری ذمے داری ہے۔ ملیر ایکسپریس وے کے فضائی معائنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرامن احتجاج سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہم پُرامن احتجاج کی مزید پڑھیں
کراچی میں عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی
کراچی میں عمارت کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق کراچی کے علاقے برنس روڈ میں مدینہ مسجد کے قریب عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم ، ایمبولینس اور فائر فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئے۔ فائراینڈ ریسکیو اور فائر بریگیڈ مزید پڑھیں
فتح جنگ اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات؛ 16 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
مختلف ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 فتح جنگ کے ایک بس حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر مری میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دفتر فعال
لاہور: پنجاب کے مزید 12 اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کے فیصلے کے تحت وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر مری میں پی آر اے آفس کے فعال ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ترجمان پی آر اے نے کہا کہ چند ماہ پہلے ہی بہاولپور، شیخوپورہ، قصور میں آفیسز مزید پڑھیں
ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد: ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے پاکستان کے 4 صوبوں پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی 5 سالہ رپورٹ جاری کر دی، جو 2019 مزید پڑھیں
گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پراجلاس ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گوادرمیں بین الاقوامی معیار اور جدید سہولیات سے آراستہ ائیرپورٹ تعمیر کرنے مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے،میاں افتخار
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کو جنرل (ر) فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت اس فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں
ملک میں جو انتشار پھیلایا جا رہا ہے اسکا مقصد ایٹمی پروگرام بند کرانا ہے، پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کی سینیٹرپلوشہ خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جو انتشار پھیلایا جا رہا ہے اس کا مقصد ایٹمی پروگرام بند کروانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ایران اور عراق بن جائے۔ سوال ہے مزید پڑھیں
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کا معما؛ بہن کا بیان سامنے آگیا
سکھر: آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول اسپتال میں زیر علاج ان کی ایک مزید پڑھیں