لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اقتدار اور جیل سے رہائی کی نظریں بھی امریکا کی طرف ہے، دس کروڑ سے زیادہ لوگ غربت میں جی رہے ہیں اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں۔ دیرلوئر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب اور مسالک قابل احترام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زید نواز کے نکاح میں مریم کے بھارتی ڈیزائنر کے پہنے سرخ جوڑے کے چرچے، قیمت کتنی تھی؟
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں مریم نواز کا جوڑا توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نکاح کی تقریب میں بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھر جی کا ڈیزائن کردہ سرخ اور سنہرے رنگ کا جوڑا زیب تن کیا تھا۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ ٹرین کے زد میں آکر بچے سمیت دوافراد جاں بحق
کراچی: قائدآباد اور ملیر میں ٹرین کے زد میں آکر ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی ریلوے تھانے کی حدود قائد آباد مرغی خانہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال مزید پڑھیں
مدارس ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر جمعیت علمائے اسلام کا ردعمل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے مدارس ایکٹ کے نوٹفکیشن پر قوم اور اتحاد تنظیمات مدارس کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد رنگ لائی ہے اور اسی طرح مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں
عمران خان اور بی ایل اے کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے، حنیف عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے اور بانی پی ٹی آئی کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والے نے اعتراف کیا کہ اس نے بانی پی ٹی آئی کی تقاریر سے متاثر ہوکر ایسا کیا۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں
مسائل زیادہ ہیں، جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی۔ پنجاب کے ضلع کمالیہ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
فرائض سے غفلت، محکمہ نظم و ضبط کیخلاف ورزی پر پنجاب پولیس کے 14 افسران، اہلکاروں کو سزائیں
لاہور: فرائض سے غفلت برتنے، محکمہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پنجاب پولیس کے 14 افسران اور اہلکاروں کو سزائیں سنادی گئیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے مختلف کوتاہیوں پر اہلکاروں کو جاری 18 شوکاز نوٹسز کی سنوائی کی اور 10 اہلکاروں کو موقع پر سزائیں سنادیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں
لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا
لاہور سفاری زو کے بعد لاہور چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا۔ پارکنگ اوراینٹری ٹکٹ سمیت مختلف سہولتوں کی فراہمی کا ٹھیکہ 50 کروڑ میں نیلام کیا گیا۔ پنجاب وائلڈلائف کو لاہور چڑیا گھر کی نیلامی میں بڑی کامیابی ملی ہے۔ چڑیا گھر کا ٹھیکہ 50 کروڑ روپے میں نجی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد سے جدہ جانیوالی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد
راولپنڈی: جدہ جانے والی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہو گئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں 5 مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو مزید پڑھیں
مذاکرات سے قبل پی ٹی آئی کو اپنی غلطیاں تسلیم کرنی چاہییں، رانا ثنااللہ
لاہور: وفاقی وزیر اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور کرنے چاہیئں لیکن اس سے پہلے غلطی اور کوتاہی کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔ لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جیسے بے باک، بہادر مزید پڑھیں