کراچی، پارہ چنار واقعے پر احتجاجی دھرنے گزشتہ رات سے جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثر

کراچی: شہر قائد میں پاراچنار واقعے کے خلاف مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر گزشتہ رات سے احتجاجی دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق صرف مین شاہراہ فیصل کو کالا چھپرا کی طرف ٹریفک کے لیے کھول مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کوچ مالکان کے مطابق کوئتہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکووٴں  نے فائرنگ کی۔ مسافر بس نہ رُکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق  جب کہ 4 افراد مزید پڑھیں

گھریلو صارفین اولین ترجیح؛ وزیراعظم کا گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں گیس سپلائی میں کمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی مزید پڑھیں

معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی: ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ سندھ کے علاقے سجاول میں شاہ بندر بلاک سے قدرتی گیس اور ہلکے تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کی انتظامیہ نے قدرتی ذخائر کی دریافت سے متعلق معلومات پاکستان اسٹاک ایکس مزید پڑھیں

انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف نہیں ہوگا، انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) مزید پڑھیں

کس شہر میں آج درجہ حرارت منفی 9 تک گرگیا، لائنوں میں پانی جم گیا

کوئٹہ: بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 9 تک گر گیا   جب کہ لائنوں میں آنے والا پانی بھی سردی کی شدت سے جم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی لہر برقرار  ہے اور کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 9ر تک ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں مزید پڑھیں

پاسپورٹ حکام نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین سے معافی مانگ لی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاسپورٹ حکام نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین سے معافی مانگ لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس : کے پی میں تمام ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو انشورنس ٹریبیونل کے اضافی اختیارات کی منظوری

کراچی: وفاقی کابینہ نے مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و انصاف کی سفارش پر سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860ء میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ میں قیدیوں کی تعلیم کیلیےلٹریسی سینٹر کا افتتاح

پشاور: قیدیوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ میں لٹریسی سینٹر کھول دیا گیا۔  ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کے انتظامیہ اور این سی ایچ ڈی اور المروان ٹرسٹ کے تعاون سے ناخواندہ قیدیوں کے لیے قائم کیا گیا جس کے لیے اساتذہ کا بھی بندوبست کیا گیا، لٹریسی سنٹر میں 15 سے 55 مزید پڑھیں

افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس پالیسی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں دہشت گردی کے خلاف پوری طرح صف آرا مزید پڑھیں