زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

کراچی: طلب و رسد متوازن ہونے، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ گھٹنے اور حکومت کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے بجٹ کے لیے کوئی نیا قرضہ نہ لینے جانے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ مختصر دورانیے کے ملٹی لیٹرل و بائی لیٹرل قرضوں کے حصول، مزید پڑھیں

افغانستان میں فضائی کارروائی پر دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔ افغانستان میں ائیر اسٹرائیکس پر ردعمل میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سیکیورٹی کے لیے پُرعزم ہے، بارڈر کے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا 31  دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی فیلڈ دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31  دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کہا کہ اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس واجبات کی ادائیگی کرسکیں۔ اس مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،  13 خوارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 13 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 24 اور 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے شہر کا بڑا حصہ گیس کی فراہمی سے محروم ہوگیا۔ فائر بریگیڈ انچارج کے مطابق گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جس پر عملے نے قابو پا لیا ہے، آگ بجھانے کے بعد مرمت کا کام شروع کر دیا مزید پڑھیں

کسٹم نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات نذر آتش کردیں

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات کو نذر آتش کردیا۔ ترجمان کسٹم کے مطابق اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر سچل رینجرز بریگیڈیئر کبیر تھے علاوہ ازیں قانون نافذ کرنے والے ادارے، سندھ رینجرز، سندھ پولیس اور مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں جس کے ذریعے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کی گھر بیٹھے مالی معاونت کی جائے گی اور گزر بسر کے لیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ لاہور کے سب مزید پڑھیں

حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے، حافظ نعیم الرحمان

MANDI BAHAUDIN: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومتی اقدامات پر تنقید کی اور کہا کہ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ منڈی بہاؤالدین کے علاقے پھالیہ میں کسان کنونشن سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

کراچی؛مزار قائد پر گورنراور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

کراچی: بانی پاکستان  کے یوم پیدائش پرمزار قائد پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گورنرسندھ نے وزیراعلیٰ سندھ  کو مخاطب کرکےکہا کہ وزیراعظم سےجب بات کریں تو کراچی کے لیے بھی فنڈ ریلیز کروائیں، گورنرسندھ نے جواب میں کہا مزید پڑھیں

پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی، ترجمان

کراچی: یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی جانب سے عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اپنے نیٹ ورک کو یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ نیٹ ورک کی توسیع اور ان خطوں کے لیے پروازوں مزید پڑھیں