فتنہ پارٹی کے دور میں بچوں کو ’مار دو، گرا دو، بم بنا لو‘ کا سبق دیا گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی کے دور میں بچوں کو ’مار دو، گرا دو، بم بنا لو‘ کا سبق دیا گیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج طلبہ میں اسکالرشپ چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ ایک بنیادی انسانی حق ہے ہم ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے، بلاول بھٹو

جامشورو: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اب ایک بنیادی انسانی حق ہے، ہم ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے نوجوان اس حوالے سے قانون سازی میں اپنا کردار ادا کریں۔ جام شورو یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج یہاں جلسہ تقسیم مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار

BRUSSELS: یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سزاؤں کے یہ فیصلے مزید پڑھیں

اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں ایک ماں ہوں، کیا کبھی کوئی ماں کہے گی جلا دو، مار دو، ڈنڈے پکڑ لو، اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں۔ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میڈیکل کالج کی طالبہ اغوا کے بعد بازیاب، ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ

ملتان: میڈیکل کالج کی اغوا ہونے والی طالبہ کو ملزمان نے چھوڑ دیا، واقعے میں ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نشتر میڈیکل کالج سائیڈ کے گارڈن سے گزشتہ رات گئے اغوا کی گئی طالبہ بازیاب ہو گئی۔نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹیسٹری کی طالبہ کو نشتر مزید پڑھیں

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کا پہلا دور، حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے 3 رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جب کہ حکومت کی مزید پڑھیں

 ’جلد مسائل کا حل نکل آئے گا‘، چیئرمین پی ٹی آئی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا خیر مقدم 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر  نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کم سے کم وقت میں تمام مسائل کا نتیجہ خیز حل نکل آئے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کی جانب سے کمیٹی کے اعلان مزید پڑھیں

کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع

پشاور: ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی۔  پریس سیکریٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا چھاپا، جعلی پولیس اہلکار، خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان گرفتار

لاہور: برکی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کارروائی کرکے جعلی پولیس اہلکار، مبینہ خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام نے کہا کہ ملزمان نجی فام ہاؤس پر پابندی کے باوجود لیٹ نائٹ ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہے تھے، چھاپے کے دوران رقص و شراب کی محفل سے مزید پڑھیں