کراچی: مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینیئر رہنما رانا احسان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ کراچی میں وقار مہدی اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ پریس کانفرنس وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا کہ ن لیگ سندھ کے سینئر نائب رانا احسان نے اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کی ہے، ہمارے لیے خوشی کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل
مردان: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے یخ کوہی میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوسرا بیٹا، پوتا اور بہو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
خزندوں کی غیرقانونی تجارت میں ملوث ملزم گرفتار، سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد
لاہور: پنجاب وائلڈ لائف نے ڈیرہ غازی خان میں خزندوں کی غیرقانونی تجارت اور ان سے تیل نکالنے کے مکروہ دھندے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد کر لیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف سدرۃ المنتہیٰ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے مزید پڑھیں
مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی تحریک میں زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی کی تحریک شروع کریں گے، بیرون ملک سے آنے والے زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، چھٹی کے دن شہریوں کا ناشتہ پوائنٹس پر رش
کراچی: کراچی میں سرد ہواؤں کے ساتھ چھٹی کے دن کا امتزاج شہریوں کو ناشتہ پوائنٹس کی طرف کھینچ لایا۔ شہر بھر کے مشہور ناشتہ پوائنٹس پر گرماگرم پائے، نہاری اور حلیم کے ذائقے نے رونق لگا دی۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ناشتہ پوائنٹس کا رخ کیا جبکہ کئی مزید پڑھیں
پشاور: پشتخرہ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد قتل
پشاور: خیبر پختونخواں کے دارالحکومت پشاور میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق واردات پشاور کے علاقے پشتخرہ میں پیش آئی۔ خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی اور جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی طور پر واقعے میں پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
سائبیریا سے چلنے والی تیز ہواؤں کا آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان کے اکثر اضلاع میں خشک سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ سائبیریا سے چلنے والی تیز ہوائیں آج بلوچستان میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا کی ہواؤں کے سبب آئندہ چند روز تک سردی میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ دوسری جانب، کوئٹہ شہر اور اطراف میں آج صبح سے مطلع ابر مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار
گجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ بیان مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2622ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر عطا تارڑ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا منصوبہ ساز بانی پی ٹی آئی تھے، سانحے کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، 9 مئی کے سارے افراد جب انتقام تک پہنچے تو جشن منائیں گے۔ وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا مزید پڑھیں