9 مئی کیس میں ضمانت کے بعد عدالت سے غیرحاضری پر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن ان کے سسر کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ 9 مئی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد عدالتی سماعت میں پیش نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن سسر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہائیکورٹ، سویلین ملازم کا ملٹری ٹرائل، بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس
راولپنڈی: ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس سرفراز ڈوگر نے نئی آئینی ترمیم کے تحت سویلین کے ملٹری ٹرائل کے متعلق پٹیشن پر بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس جاری کر کے ایک ہفتہ میں جواب طلب کر لیا۔ کرنل(ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ وقار حیدر سویلین ہے اور مرید بیس میں مزید پڑھیں
ہر ادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو مسائل نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو مسائل نہیں ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے سابق آئی جیز سے ملاقات کی اور پولیس اصلاحات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے مزید پڑھیں
بچوں کوقطرے نہ پلوانے والی فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر تشدد، پولیس اہلکاروں کا گریبان پھاڑ دیا
کراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر اصرار کرنے پر فیملی نے انسداد پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی میں کورنگی تھانے کے علاقے کورنگی ڈیڑھ رینجرزگراؤنڈ کچی آبادی میں انسداد پولیو ٹیم پرحملہ کیا گیا۔ ،واقعے کے بعد پولیس اوررینجرزافسران موقع پرپہنچ گئے اورفوری طور پرحملہ کرنے والی 4 مزید پڑھیں
لاہور میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج
لاہور: ڈیفنس اے پولیس نے پولیو کے قطرے نہ پلانے پر زیڈ بلاک کے رہائشی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شہری احسان کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ ماحولیات انسپکٹر سعدیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر مزید پڑھیں
کراچی؛ 3 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی
کراچی: جیکسن بھٹہ ولیج تاشقن کالونی میں واقع گھر میں 3 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے بھٹہ ولیج تاشقن کالونی صبحان اللہ مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول مزید پڑھیں
وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں پھر اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے کون سی اشیاء مہنگی ہوئیں؟
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافے کا رجحان شروع ہوگیا، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 3.71 فیصد سے بڑھ کر4.64 فیصد ہوگئی ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران 15 اشیاء مہنگی اور 13 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 23 اشیاء مزید پڑھیں
خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا
کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ سکھر میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمٰن قاضی نے کیس کے حوالے سے محفوظ مختصر فیصلہ سنادیا، عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں
عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی مزید پڑھیں