حکومت کا انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود ضروری ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ کی بندش کے دوران ضروری خدمات کی موبائل ایپلی کیشنز فعال رکھنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ناگزیر حالات میں حساس علاقوں میں انٹرنیٹ کی بندش کے دوران صارفین کو بنیادی ضرورتوں سے متعلق ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی کو مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے۔ ڈی ایٹ ممالک کے گیارہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بات تب آگے بڑھے گی جب ہمارے مطالبات پر کھل کر بات ہو، ہمارے شکوے شکایتیں دور کی جائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں مزید پڑھیں

ڈی چوک پر قتل کیے گئے پاکستانیوں کا خون بہا ادا کیا جائے، شیر افضل مروت

پشاور: پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر جن پاکستانیوں کا قتل عام کیا گیا ان کا خون بہا ادا کیا جائے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا، پاکستان مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ امریکی سفیر نے گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری کی مہم میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج مزید پڑھیں

کراچی میں لٹیروں نے امام مسجد کو بھی نہ بخشا، واردات کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: بلدیہ ٹاؤن 24 مارکیٹ کے قریب موٹرسائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان مسجد کے امام سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر فائیو جی 24 مارکیٹ غوث اعظم مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان مسجد کے امام سے موبائل مزید پڑھیں

کسٹمز کی کھلے سمندر میں کارروائی، 39ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کلکٹر انفورسمنٹ معین الدین وانی کو موصول ہونے والی ایک خفیہ اطلاع پر کسٹمز انفورسمنٹ میرین کے ایڈیشنل کلکٹر باسط حسین اور اسسٹنٹ کلکٹر شہزاد مزید پڑھیں

مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور میں مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ساندہ حسن زاہد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں محمد آصف، محمد صدیق، محمد راشد اوراشتیاق اشفاق شامل ہیں۔ ملزم محمد آصف نے شہری مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ نیپرا بجلی کی قیمت میں کمی سے متعلق 31 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے کی درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے پی حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے کی خواہش مند ہے، مزمل اسلم

پشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے خیبرپختونخوا حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ بات انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت کے پشاور میں منعقدہ انرجی روڈ شو سے خطاب میں کہی۔ مزمل اسلم نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار انرجی روڈ شوز مزید پڑھیں