عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج سے متعلق کام کا حکم سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج کے اوپر کام کرنے پر کہہ سکتی ہے، عدالتیں کوشش کریں گی کہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کی بات سنی جائے۔ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس 2024  کے اگلے مرحلے کے حوالے سے فرانسیسی سفارت خانے اور مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کرلیا

گجرانوالہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مقدمہ کشتی حادثے میں جاں بحق محمد سفیان کے والد کے بیان پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں والد کا مؤقف ہے کہ کشتی میں دیگر لوگوں کے ساتھ میرا بیٹا مزید پڑھیں

کراچی میں آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

کراچی: کمشنر کراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملوں کے ڈھائی نمبر فی کلو ریگولر آٹے کی ریٹیل قیمت 94روپے کلو مقرر کی گئی ہے جو گزشتہ سرکاری قیمت 98 روپے سے 4 روپے کم ہے۔ ہول سیل مزید پڑھیں

پشاور میں پیغام امن کانفرنس، ملک کو دہشت کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، علما

پشاور: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں علما نے پیغام امن کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف فتوے کو نمایاں کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ ملک کو دہشت اور وحشت کے لیےاستعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پشاور میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کے زیر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رہنما کو مسجد میں قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو دو بار موت کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی مری کے مرکزی رہنما سجاد عباسی کے قتل کیس  میں عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔  مجرم سہراب نے معمولی رنجش پر ستمبر 2022 میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں

جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد: ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم یہ بات اس وقت بھی کہتے تھے جب کہا گیا مزید پڑھیں

جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈا، ملزم کی عبوری ضمانت میں 3 جنوری تک توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کیس کے ملزم کی عبوری ضمانت میں 3 جنوری تک توسیع کردی۔ جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ ملزم صدیق مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی

لاہور: پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون حمیدہ بانو 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی، انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھیجا گیا۔ بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بانو سن 2002 میں پاکستان کے شہر حیدرآباد پہنچی تھیں۔ حمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر حیدر آباد پہنچا دیا مزید پڑھیں

فتنہ الخوراج کی دہشت گردی کی وجہ سے پاکستان کی لاکھوں طالبات کی تعلیم متاثر

اسلام آباد: فتنہ الخوراج پاکستان کی عوام و ترقی کے دشمن ہیں، مذہب کا لبادہ اوڑھے اس فتنتے کی وجہ سے پاکستان کی لاکھوں طالبات کی تعلیم متاثر ہوئی۔ مساجد، امام بارگاہوں، اقلیتوں،کھیل، سکول،کاروباری و سیاحتی مقامات اور پاکستان کے دفاعی ادارے فتنتہ الخوارج کی دہشتگردی کا نشانہ رہے ہیں جب کہ فتنتہ الخوراج کے مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصور

لاہور: جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے حل کے لیے ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو اپنی ذمے داری ادا کرنا ہوگی۔   موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ میں مزید پڑھیں