لاہور: پنجاب میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے پی ٹی آئی دور میں غیر قانونی طور پر 2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ روپے کی گاڑیاں خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ 310 گاڑیاں سرکاری منظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر خریدی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور؛ ساتھ جانے سے انکار پر سوتیلے باپ نے 5سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا
لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں 5 سالہ بچی کی جانب سے ساتھ جانے سے انکار پر سوتیلے باپ نے تیزاب پھینک دیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق متاثرہ بچی والدین کی طلاق کے بعد اپنے دادا کے ساتھ رہتی تھی، ماں کے کہنے پر ملزم حمیدو اور امانت بچی کو لینے آئے۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے تحت فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح
کراچی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نےفیز 8 الذوالفقارکمرشل میں کریک واک(فوڈ اسٹریٹ )کی بنیاد رکھ دی،200 مختلف فوڈ کارٹس میں روایتی پاکستانی کھانوں کے ساتھ چینی،ٹرکش،میکسیکن اور دیگر غیر ملکی انواع و اقسام کے کھانے بھی دستیاب ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ڈیفنس فیز 2 کی پرانی فوڈ اسٹریٹ کی تزئین و آرائش کے بعد اب ساحل مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کیلیے روانہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل ہونے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئیں ایئرپورٹ پر مریم نواز کو چین کی ڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے رخصت کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی جانب سے دی گئی سرکاری دعوت پر چین کا مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق والوں میں ایک پاکستانی شہری کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز یونان کے جنوبی جزیرے میں کشتی الٹنے کے حادثے مزید پڑھیں
کراچی؛ ٹریفک حادثات و مختلف واقعات میں ماموں بھانجہ سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی کےمختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات اوردیگرواقعات میں ماموں بھانجےسمیت4 افراد جاں بحق اور3افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائے وے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے سپرہائے وے جمالی پل اٹک پیٹرول پمپ کے قریب تیزرفتارسیمنٹ کی بوریوں سے لدا ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ گیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع
کراچی: شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج ہفتے کے روز بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد اور خشک رہے گا۔ سرد ہواؤں کی وجہ سے مزید پڑھیں
پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی
پشاور: نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سےا یکسائز آفیسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری فردوس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایکسائز اینڈ انٹیلیجنس کے آفیسر بابر جمیل زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گئے پیش آیا، جس میں نامعلوم افراد نے ایکسائز مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد کا 26 نومبر کے معاملے پر سخت احتجاج کا فیصلہ
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے 26 نومبر کے معاملے پر حکومت کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ یہ بھی اعلان کیا ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزاؤں کے معاملے پر نظرثانی اپیل یا عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔ یہ بات اپوزیشن رہنماؤں عمرایوب، اسدقیصر، صاحبزادہ حامد رضا اور دیگر نے مشاورتی مزید پڑھیں
ڈی چوک احتجاج: گرفتار 76 ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد کی عدالتوں نے ڈی چوک احتجاج کے نام پر گرفتار کیے گئے 76 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی کے گرفتار 20 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل مزید پڑھیں