سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواستوں پر ایف آئی اے، پولیس و دیگر اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے روبرو سابق صدر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عطا تارڑ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تردید کر دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے جس میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی نوید سنائی گئی تھی۔ ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی اسد قیصر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے مزید پڑھیں
انڈسٹریل ایریا لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے جہاں چوری ہے صرف وہاں بجلی بند کرتے ہیں، کے الیکٹرک
اسلام آباد: کے الیکٹرک حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کے روبرو کہا ہے کہ کراچی کا انڈسٹریل ایریا لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے، 2100 فیڈرز میں سے 1600 پر لوڈ شیڈنگ نہیں صرف زیادہ چوری والے فیڈرز میں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ” انقلاب فروم ہوم “ مہینے میں ایک بار انگڑائی لیتا ہے،عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ” انقلاب فروم ہوم “ مہینے میں ایک بار انگڑائی لیتا ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ جیسے ہی ریاست اپنی رٹ قائم کرتی ہے انقلاب دم دبا کر بھاگ جاتا ہے۔ پی مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا ڈیویلپمنٹ آوٴٹ لْک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق رواں مالی مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری اور اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیل کے خلاف مذمتی قراداد منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متفقہ قراداد سینیٹر شیری رحمن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام میں حکومت مزید پڑھیں
بوئنگ777 طیارے گراؤنڈ ہونے سے پیرس کیلیے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے اہم بوئنگ 777 ساختہ طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے پیرس کے لیے شروع ہونے والا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے ہینگرمیں موجود مرمت کےمنتظرطیاروں میں فضائی بیڑے کے اہم بوئنگ 777ساختہ 12طیاروں میں سے 7طیارے گراونڈ ہیں، بوئنگ 777ساختہ طیارے گراونڈ ہونے مزید پڑھیں
کراچی؛ منگھوپیر میں گھر سے 6 بچوں کی ماں کی پھندا لگی لاش ملی
کراچی: منگھوپیرگلشن توحید میں واقع گھرسے6 بچوں کی ماں کی گلے میں پھندالگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کےمطابق منگھوپیرتھانے کےعلاقےگلشن توحید ایازمسجد کے قریب گھرمیں خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہےجسے فوری طورپرعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون کی شناخت 35 سالہ خورشیدہ بیگم زوجہ حسن کے نام سے کی گئی۔ منگھوپیرپولیس مزید پڑھیں
کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیے
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی ضلع کرم میں غذائی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو آٹا اور گندم پہنچانے کی ہدایت کردی۔ وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ سرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے اور ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں آٹے کی فراہمی مزید پڑھیں
صدر نے مدارس بل پر آئینی مدت گزرنے کے بعد اعتراض کیا قانوناً یہ ایکٹ بن چکا ہے، فضل الرحمان
ڈی آئی خان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایوان صدر نے ڈیڑھ ماہ بعد مدارس بل پر اعتراض عائد کیا جبکہ دس دن اعتراض نہ ہو تو وہ ایکٹ بن جاتا ہے،ہمارا دعویٰ ہے کہ بل قانوناً منظور ہوچکا ہے حکومت گزٹ نوٹی فکیشن جاری کیوں نہیں کررہی؟ مزید پڑھیں