اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کریں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شکرگڑھ؛ رشتے کے تنازع پر فائرنگ، تین خواتین اور ایک بچہ جاں بحق ، ملزم گرفتار
SHAKARGARH: تھانہ ظفروال کی حدود میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے تین خواتین اور ایک کم سن بچے سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ ظفروال کے نواحی گاؤں خوشحال گڑھ میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین موقع پر جاں بحق اور بچے مزید پڑھیں
فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کا مرکزی کردار جنرل فیض تھے، ان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں بھی چلی 9 مئی کے بعد بھی یہ پارٹنرشپ چلتی رہی کوئی اس سے انکاری ہے تو ثبوت موجود ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں مزید پڑھیں
شہر قائد کی رونقوں کو واپس لانے میں سب مل کر اہم ادا کریں گے، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر قائد کی رونقوں کو واپس لانے میں سب مل کر اہم ادا کریں گے۔ کراچی میں کھیلوں کے میدانوں کو آباد کر کے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار میٹرو پولیٹن فٹبال کپ کے فائنل اور تقریب تقسیم انعامات میں بطور مزید پڑھیں
شام کے معاملے پر غیرجانب دار ہیں وہاں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فکرمند ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے فکرمند ہیں وہاں کے حالات محض چند دن میں بالکل تبدیل ہوگئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان شام کے معاملے پر غیرجانب دار رہا، ہم شام میں پھنسے ہوئے پاکستانی بھائیوں مزید پڑھیں
گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا
رواں سال میں گوگل نے پاکستان میں 2024 کے ٹاپ سرچنگ ٹرینڈز کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستانی گوگل صارفین کی آن لائن ترجیحات کا اظہار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ میں کرکٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ نے قوم کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے رکھی۔ پی مزید پڑھیں
شہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر شہید اور لاپتا کارکنان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کل پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں میرا پہلا سوال یہی تھا کہ ڈی چوک پر مزید پڑھیں
اربوں کی کرپشن کا الزام؛ پرویز الٰہی فرد جرم کیلیے عدالت طلب
لاہور: احتساب عدالت نے اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصولی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے پرویز الٰہی کو طلب کرلیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصولی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی کے روبرو ہوئی، جس میں عدالت نے پرویز مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، کےپی سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم
مخصوص نشستوں کی الاٹنمنٹ اور خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ اور خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن آج کے اجلاس میں کسی فیصلہ پر نہ پہنچ سکا۔ الیکشن کمیشن نے دونوں معاملات پر مزید پڑھیں
مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی دورہ چین کے موقع پر بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب پنجاب کی نمائندگی کریں گی۔ چین اور صوبہ پنجاب نے ماحولیاتی بہتری، بائیو ڈائیورسٹی، اسموگ کے خاتمے، جنگلی حیات اور شجر کاری کے مزید پڑھیں