لاہور: پنجاب میں 2 کم سن بچوں کی موت کا معما حل ہو گیا۔ واقعے میں سوتیلی ماں ہی قاتل نکلی۔ تھانہ صدر کامونکی کے علاقے گھوماں میں دو کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی گتھی سلجھ گئی، جس میں قاتل سوتیلی ماں ہی نکلی۔2 ماہ قبل 2 کمسن بچوں کی لاشیں دھان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
26ویں آئینی ترمیم کیس؛ ہمیں نا بتائیں کہ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف اور جوابدہ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ 9 دسمبر مزید پڑھیں
نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی
کراچی: پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی۔ انسداد بدعنوانی کے دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم کرپشن کی مذمت کرتے ہیں مزید پڑھیں
امریکی شہری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کے عوض نایاب مارخور شکار کرلیا
پشاور: امریکی شہری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کے عوض نایاب مارخور شکار کرلیا۔ 271000 ڈالر کو اب تک کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی بولی قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات خیبر پختونخوا لطیف الرحمٰن کے مطابق یہ موجودہ سیزن کا پہلا شکار ہے۔ مزید پڑھیں
ارشد شریف کیس؛ پاکستان اور کینیا کے مابین ایم ایل اے کا معاہدہ تیار
اسلام آباد: ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ میں کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور کینیا کی حکومت کے مابین ایم ایل اے مزید پڑھیں
جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا
کراچی: جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان نے جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ارسال کرتے ہوئے ڈاکٹروں کے تحفظ کی فوری اپیل کی ہے۔ خط میں مزید پڑھیں
مدارس بل پر بیشتر تجاویز سے متفق ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی بھی رائے لیں گے، عطاء تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام کی تمام تجاویز پر مثبت انداز میں مشاورت کریں گے اور بہت سے نکات پر ہمارا اتفاق بھی ہے، مولانا فضل الرحمٰن ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی بھی تجاویز سنیں گے۔ مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے حوالے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ؛ واسکٹ میں چھپائی گئی تقریباً ڈیڑھ کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار
اسلام آباد: اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحہ جانے والی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ محمد جان نامی مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران اے ایس ایف عملے نے مزید پڑھیں