کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر خواتین کی شناخت عروج فاطمہ، مریم نذیر اور جمیلہ بی بی کے نام سے ہوئی جنہوں نے عمرے کی آڑ میں گداگری کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی؛ آن لائن جنسی ہراسانی، بلیک میلنگ میں ملوث چار رکنی منظم گروہ گرفتار
راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل راولپنڈی نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث چار رکنی منظم گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سوشل میڈیا کے ذریعے کم سن بچیوں کو ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گروہ کے اراکین حماد کیانی، طلال مصطفیٰ، محمد نعمان اور مزید پڑھیں
پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز باجوڑ سے کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا، انعقاد خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، ٹورازم اتھارٹی ضم اضلاع ونگ، ضلعی انتظامیہ باجوڑ اور باجوڑ اسکاؤٹس مزید پڑھیں
پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔ جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیداوار میں کمی کرنے مزید پڑھیں
میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند
راولپنڈی: میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔ راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو مزید پڑھیں
’’سندھ کی تمام جماعتوں نے نہریں نکالنے کا منصوبہ مسترد کردیا‘‘
اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ نہریں نکالنے کا مقصد ایس آئی ایف سی اور حکومت پاکستان کے گرین پاکستان اقدام کے تحت بنجر زمینوں کو سیراب کرنا اور ان پر پاکستانی یا بیرونی کمپنیوں کے ساتھ کاشتکاری کے مشترکہ منصوبے بنانا ہے اور پھر اس اراضی سے حاصل ہونے والی مزید پڑھیں
وادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغاز
پشاور: چترال کی حسین وادی کیلاش کے سالانہ تاریخی اور قدیم تہوار چاؤموس کا آغاز وادی بمبوریت، رمبور اور بریر میں ہوگیا۔ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کی ہدایات کے مطابق چترال سٹی اور دیر اپر میں موجود ٹورازم اتھارٹی کے سیاحت سہولت سنٹر سے سیاحوں کو ہر قسم کی معلومات اور سہولیات فراہم مزید پڑھیں
اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا معاہدہ سامنے آگیا
اسلام آباد: اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا معاہدہ سامنے آگیا، اتحاد تنظیمات نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ معاہدہ پی ٹی آئی کے دور حکومت نے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کیا۔ معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت مزید پڑھیں
بھاگ کر نہیں جائیں گے، جسٹس منصور کی مستعفیٰ ہونے کی تردید
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی تردید کردی۔ بچوں کے انصاف سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپکے مستعفی ہونے مزید پڑھیں
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز امریگو ویسپوچی کراچی پہنچ گیا
اطالوی تربیتی بحری جہاز امریگو ویسپوچی 2 روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ 1931میں تعمیر کیے گئےبحری جہازکےانجن روم، عرشے کے پتیل سے بنے آلات اور شیشم کی لکڑی سےتیاربھاری بھرکم زینے زمانے کے سرد وگرم حالات کےباوجوخوبصورتی کا امتزاج دکھائی دے رہے ہیں، بیک وقت دو ڈیزل انجنوں اوربادبان ہوا کے دوش پرچلنے مزید پڑھیں