سندھ میں  جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصول

کراچی: سندھ میں جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب روپے سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصول کیا گیا۔ چیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی سہولت اور شفافیت کے لیے موٹر وہیکل ٹیکس میں انسانی مداخلت کو کم مزید پڑھیں

حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان کی وزیراعظم سے گفتگو

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور جے یو آئی سربراہ مولانافضل لرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی  مارکیٹوں قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 2645ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے بڑھ کر 275700 مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں مدراس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پیش کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں فیک نیوز سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی بھی پارلیمنٹ سے منظوری کا امکان ہے۔ پیکا ایکٹ مزید پڑھیں

آئی ٹی یونیورسٹی کا قیام؛ آئینی بینچ سپریم کورٹ کی انویسٹمنٹ کے رقم درخواستگزار کو واپس کرنیکا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست نمٹاتے ہوئے انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ آئینی بینچ نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ دھماکے کے ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کراچی ائیرپورٹ بم دھماکے  کیس کے ملزمان جاوید اور گل نساء کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ائیرپورٹ بم دھماکہ  کیس کی سماعت ہوئی۔ سی ٹی ڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ملزمان جاوید اور گل نساء مزید پڑھیں

آزاد کشمیر؛ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال عوام نے مسترد کردی

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ناکام ہوگئی۔ آزاد کشمیر میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج اور ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی۔ پورا دن آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بازار کھلے رہے اور مزید پڑھیں

سعودی عرب، پاکستان کے درمیان کسٹمز امور پر تعاون کا معاہدہ

سعودی عرب  اورپاکستان کے درمیان کسٹمز امور سے متعلق تعاون کا معاہدہ ہوگیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور کسٹمز اتھارٹی کے ڈپٹی وزیر انجینیر عبداللہ احمد نے دستخط کیے۔دارالحکومت ریاض میں ریاض میں ہونے والی زکوۃ، ٹیکس و کسٹمزکانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ معاہدے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں فائرنگ سے طالب علم جاں بحق

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عمار نامی طالبعلم پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی طالبعلم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع مزید پڑھیں

خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کر دیا۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر عہدے کا چارج لیں گے۔ مزید پڑھیں