ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار 17 مظاہرین عدالت میں پیش کردیے گئے۔ تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے ملزمان کو انسداد مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس؛ ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوئی۔ اسپشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ بشریٰ بی بی آج بھی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر انتقام نہیں لیں گے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ باہر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبد العزیز نے وزیرِ اعظم کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت سے شیر افضل مروت کی سات مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے شیر افضل مروت کی سات مقدمات میں پانچ، پانچ ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی۔ ڈی چوک میں احتجاج کے دوران درج مقدمات کے معاملے پر شیر افضل مروت ضمانت کرانے وکیل ریاست علی آزاد کے ہمراہ عدالت پہنچے تھے۔ جج نے شیر افضل مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ: پتنگ بازی کو نا قابل ضمانت قرار دینے کیلئے قوانین میں ترمیم منظور

لاہور: پنجاب کابینہ نے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی کابینہ نے پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت قرار دینے کے لئے قوانین میں ترمیم، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ایکٹ 2024 میں ترمیم ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2024 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ پنجاب پولیس 210 مزید پڑھیں

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کے قریب جاری فیلڈ مزید پڑھیں

فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی حکومت نے مسودہ تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ نے نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈی نیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مؤثر کوآرڈی نیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دی گئی کہ مزید پڑھیں

حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 7 دن کی توسیع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں مزید 7 دن کی توسیع کر دی ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امورنے کہا کہ  دور دراز علاقوں میں حج درخواستوں  کے داخلے میں مشکلات کے باعث  حج درخواستوں میں توسیع کی جا رہی ہے اور اب سرکاری حج اسکیم میں مزید پڑھیں