انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ جلاؤ کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے تاخیر سے پیش کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے 3 روز سے روزانہ 11 بجے سے رات 1 بجے تک ملزمان پیشی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
کراچی: سونے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ردوبدل نہ ہونے کی وجہ سے آج فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2640ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ مزید پڑھیں
ناقص تفتیش کی وجہ سے تکنیکی بنیاد پر شک کا فائدہ ملزمان کو دینا پڑتا ہے، جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد: جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جج کو ناقص تفتیش کی وجہ سے تکنیکی بنیاد پر شک کا فائدہ ملزمان کو دینا پڑتا ہے۔ پاکستان میں میڈیکو لیگل قانون، اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر قومی مکالمے کے عنوان سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
کرم میں کالعدم تنظیموں نے سیکڑوں گھروں کو جلادیا ان کے خلاف آپریشن کیا جائے، مظاہرین کا احتجاج
پشاور: کرم کے عوام نے کالعدم تنظیموں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے علاقے کو اسلحے سے پاک کرنے اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کرم کے عوام نے علاقے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ؛ عمران خان کی دہشتگردی دفعہ خارج کرنیکی درخواست پر وکلاء کو کل دلائل مکمل کرنیکا حکم
اسلام آباد: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کی درخواست پر عدالت نے فریقین کے وکلاء کو کل دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس سے دہشت گردی دفعہ مزید پڑھیں
خاتون کو قتل اور نازک حصوں پر تیزاب پھینک کر لاش جلانے کا واقعہ
سانگھڑ: خاتون کو قتل کرکے اس کے نازک حصوں پر تیزاب پھینک کر لاش جلانے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سنجھورو تھانے کی حدود میں جنگل سے ایک خاتون کی لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور تعلقہ اسپتال منتقل کردیا۔ اسپتال کے مزید پڑھیں
جہاں بل جمع نہیں ہوگا وہاں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ بھی ہو سکتی ہے، سی ای او کے الیکٹرک
کراچی: کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے کہا ہے کہ جہاں بل جمع نہیں ہوگا وہاں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ بھی ہو سکتی ہے۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا فیاض بٹ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے چیف ایگزیکٹوز شریک ہوئے۔ اجلاس میں قائد مزید پڑھیں
پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد: ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون مزید پڑھیں
اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی حلقوں کا معاملہ، الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور
الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور کرلیں۔ مزید پڑھیں
کراچی میں پینے کا پانی نہیں ہے تو یہ وفاقی حکومت کی ذمہ داری نہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کراچی میں پینے کا پانی نہیں تو یہ وفاقی حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وفاق اور صوبوں مزید پڑھیں