اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق غلط رپورٹنگ پر پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کےحوالے سےغلط رپورٹنگ پر حکومت پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے اور پی ٹی آئی احتجاج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان کی ڈی چوک کا معاملہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھانے کی ہدایت
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈی چوک کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مخالفین تفرقہ ڈال رہے ہیں اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں ہمارا صرف ایک سوال ہے کہ گولی کیوں چلائی؟ اڈیالہ جیل راول پنڈی میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر مزید پڑھیں
9 مئی سازش زمان پارک میں ہوئی، ثبوت موجود، بانی پی ٹی آئی قصوروار، عدالت
راولپنڈی/ لاہور/ اسلام آباد: لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرتے ہوئے قصور وار قرار دے دیا۔ 6 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری ، اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 156 ملزمان کا جسمانی مزید پڑھیں
صحافیوں کی ماورائے قانون گرفتاری آزادی اظہار پر قدغن ہے، سی پی این ای
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (CPNE ) کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حسن عباس کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں رواں سال کے دوران ملک بھر میں رونما ہونے والے9 صحافیوں کے قتل کے واقعات، اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے جلسے اور اس میں ہونے والے آپریشن کے مزید پڑھیں
پی آئی اے پر پابندی لگوانے میں بانی پی ٹی آئی کا بھی پورا رول تھا
لاہور/ اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی یورپ کیلیے پروازوں کی ساڑھے چار سال بعد بحالی بڑی مثبت پیش رفت ہے، اب اس کی نجکاری ہوتی ہے یا نہیں ہوتی اگر ہوتی ہے تو اس کا بھی اس پر مثبت اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پشاور؛ شوہر نے بیوی کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا
پشاور: پبی کے علاقے بانڈہ شیح اسماعیل خیل میں چار بچوں کی ماں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے مبینہ بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کیا، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد حسین اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ دوسری جانب، جنوبی مزید پڑھیں
کراچی؛ الیکٹرک سگریٹ، کاسمیٹکس سمیت 10 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد
کراچی: سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے کھارادر کے علاقے بولٹن مارکیٹ یوسف پلازہ میں مشترکہ آپریشن کے دوران 10 کروڑ روپے مالیت کی نان نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، دونوں مزید پڑھیں
احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی پیشکش پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی، خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پر پابندی، کے پی میں گورنر راج لگتا نظر نہیں آرہا، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ مجھے تحریک انصاف پرپابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگتے نظر نہیں آرہا، حکومت پی ٹی آئی کی مارکیٹنگ ٹیم ہے ان کوسہولت دیتی آئی ہے،حکومت نے احتجاج سے درست طریقے سے نہیں نمٹا۔ انہوں نے کہا ہے کہ 7 عورتوں کا گینگ ہے جو عمران خان مزید پڑھیں