دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ہزاروں متاثرہ خاندانوں کے خلاف ہے۔ حکومت پاکستان کے ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ادارے میں ہوئی کرپشن کا کافی پیسہ واپس لے آئے مگر کسی کو سزا نہیں ہوئی، نیشنل انشورنس کمپنی
اسلام آباد: سی ای او نیشنل انشورنس کمپنی نے کہا ہے کہ این آئی سی ایل میں کرپشن اسکینڈل کے بعد سرمایہ کاری کا کافی حصہ وصول کر لیا گیا تاہم کسی کو سزا نہیں ہوئی، نیب اور ایف آئی اے نے دبئی میں خریدی گئی پراپرٹی کی مالیت کو درست قرار دیا تھا۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا
کراچی: پاکستان اور عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا دیکھا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کے اضافے سے 2661 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں
کے پی سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے ملک میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار و فساد کی کوشش کو روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات (ٹاسک) فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے نے گزشتہ دنوں اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ دینے کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے روبرو ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالتی ہدایت پر انسداد دہشت گردی عدالت کا آرڈر مزید پڑھیں
حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔ جمعہ کو وزارت خزانہ میں آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے ذریعے پاکستان میں جدید موبائل براڈ بینڈ سروسز کے فروغ کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس وزیر مزید پڑھیں
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، وکلا برہم
راولپنڈی: عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کردی جس کے بعد دو وکلا فیصل چوہدری اور فیصل ملک ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تاہم ملاقات نہیں ہوسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں
دادوکینال میں بہہ کرآنے والی انڈس ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی،اقدام قتل کا مقدمہ درج
کراچی: دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن کئی کلومیٹردوری پرامب موری کے نیچے پراسرارطورپرمردہ حالت میں پائی گئی، سندھ وائلڈلائف نے پروٹیکشن ایکٹ 2020کے تحت اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات حکام کے مطابق دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن پھکا ڈسٹری بیوٹری المعروف امب موری سےکئی کلومیٹر نیچےمردہ حالت مزید پڑھیں
پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر مزید پڑھیں
دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف
پشاور: پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں