اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت خاور شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جو انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا۔ ملزم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سلمان اکرم نے استعفیٰ واپس لے لیا ، مشعال یوسفزئی عہدے سے فارغ
پشاور: تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقیدکی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے احتجاج میں ناکامی کی ذمہ داری ان پر نہ ڈالی جائے تاہم پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں
مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئی
اسلام آباد: مہوش انور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئیں ہیں۔ مہوش انور نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی، انجینئر مہوش کی غیر متزلزل لگن، محنت اور جذبے نے مثال قائم کی۔ انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر کی کامیاب فلائٹ مکمل مزید پڑھیں
جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیراطلاعات نے بیان دیا ہے کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی سے این آر او نہیں ملتے، کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے اور کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنے مزید پڑھیں
اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات
اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں نے ہوش ربا انکشافات کردیے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک جل جبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا عابد نواز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ہمیں مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت کا وکلا کو عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کا حکم
راولپنڈی: عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے دوسرے روز بھی وکلا اور عمران خان کی ملاقات کا حکم دیا تاہم دوسرے روز بھی ملاقات نہ ہوسکی ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ
لاہور: اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مزید پڑھیں
اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ آئینی بینچ کے روبرو کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ 3 ماہ میں بند کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ کے لئے دو نجی کمپنیوں کے تنازعے سے متعلق درخواست پر 3 ماہ میں مائننگ کی جگہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے مائننگ کے لئے دو نجی کمپنیوں کے تنازعے سے متعلق مزید پڑھیں