عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے سابق سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر اے این پی ایمل ولی خان نے بیان میں کہا کہ سینیٹر الیاس بلور کی وفات قومی تحریک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مرحوم الیاس بلور ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پہلا آئینی بنچ، جو 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت شروع کر رہا ہے، کو سب سے بڑے جن چیلنجز کا سامنا ہے ان میں خاص طور پر ایگزیکٹو یا دیگر ریاستی اداروں کے اثر و رسوخ کے بغیر عدلیہ کی آزادی کو برقرار رکھنا شامل ہے۔ مارچ 2009 سے مزید پڑھیں
چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا پلان دینے کی تجویز دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے پر عزم ہوگئے، پہلے فل کورٹ مزید پڑھیں
نومبر میں درجہ حرارت 2ڈگری زیادہ، بارشیں 47فیصد کم ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں رواں سال نومبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو، دو ڈگری زیادہ رہا۔ آنے والے دنوں میں ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں کا رخ مزید پڑھیں
امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست اعتراضات کے ساتھ خارج کر دی۔ وکیل درخواست گزار نے دلائل میں کہا کہ کسی بھی امیدوار کا ایک سے زائد حلقوں سے انتخابات لڑنا آئین و قانون کے بر خلاف ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں
ٹریبونل تبدیلی: الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکلا الیکشن کمیشن میں پیش نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں، گورنر پنجاب
پنجاب کے گورنر سردار سلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں گورنر پنجاب سردار سلیم نے کہا کہ اسلام آباد میں ساری چیزیں ہی غلط ہوئیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سارے حکومتی وسائل کے ساتھ اسلام آباد آ جائیں یہ غلط ہے۔ میرے مزید پڑھیں
لاہور؛ عدالت کا نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے، چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر منتقل کرنیکا حکم
لاہور: مقامی عدالت نے غیرقانونی نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم سے برآمد کی گئی نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے اور چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر جبکہ مختلف جانوروں کی ٹرافیاں وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور ریجن ڈاکٹر غلام رسول کی سربراہی میں وائلڈ لائف اسٹاف نے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹس میں ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی میں بجلی کے بل میں اضافی سر چارج کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید
اسلام آباد: آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ بچے کے اغواء سے مزید پڑھیں