پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشق

کراچی: پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار نے بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے جہاز وینگ جیون (WANG GEON) کے ساتھ مشترکہ مشق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں جہاز کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت بالترتیب کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور 151 کے تحت آپریٹ کر رہے تھے, مشق میں آپریشنل حکمت عملی اور مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے فرار ہو کر خیبر پختونخوا پہنچ گئے

اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی فرار ہو کر خیبرپختونخوا پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا پہنچ چکے مزید پڑھیں

’’احتجاج کے ڈر سے حکومت خود ہی محصور ہو کر بیٹھ گئی‘‘

لاہور: تجزیہ کار فیصل حسین کا کہنا ہے کہ  عمران خان نے کہا تھا کہ میں اسلام آباد کو بلاک کروں گا، جام کر دوں گا، بند کردوں گا، حکومت خود محصور ہو کر اور قید ہو کر بیٹھ گئی۔ آپ عمران خان کو رہا کریں گے یا نہیں کریں گے، اس وقت انھوں نے مزید پڑھیں

رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں کی جانب سے 3 رینجرز اور ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں

سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں پیٹرول پمپ ملازم کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور: سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں پیٹرول پمپ ملازم کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ راوی روڈ کے علاقے میں سکیورٹی گارڈ کی پیٹرول پمپ کے ملازم کو قتل کرنے  کی کلوز ورکٹ فوٹیج منظر عام پر آ گئی، جس میں سکیورٹی گارڈ کو ملازم پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا  ہے۔ فوٹیج میں دیکھا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی، انڈیکس 4 سطحیں کھوگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کے نتیجے میں انڈیکس 4 سطحیں کھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں اتار چرھاؤ جاری رہا تاہم مندی کا رجحان غالب آنے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کا شکار ہوکر ایک ہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ہے،مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے مزید پڑھیں

عمران خان کے حکم تک ہم نے واپس نہیں جانا، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک پہنچ گئے ہیں لیکن عمران خان کا جب تک حکم نہیں آنا ہم نے واپس نہیں جانا۔ ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ حکومت نے فسطائیت شروع کر رکھی ہے لیکن ہم مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری نے نئی ائرلائن بنانے کا اعلان کردیا

کراچی: شہر قائد کی تاجر برادری کی جانب سے نئی ایئرلائن بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری  کی جانب سے بہت ہی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ نئی ایئر لائن کے نام  ’’ایئر کراچی‘‘ کو ایس ای سی پی نے بھی رجسٹرڈ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان و بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف کئی شہروں میں مقدمات درج

اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف کئی شہروں میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ احتجاج کا پہلا مقدمہ ضلع راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا درج کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں