اسلام آباد: پاکستانی نوجوان ملک کے حالات سے مطمئن اور وطن میں ہی بہتر مستقبل کے لیے پراْمید ہیں۔ آئی پی ایس او ایس (IPSOS) کے سروے میں حقائق منظرعام پرآگئے جس سے پتا چلتا ہے کہ نوجوانوں کی بیرون ملک نقل مکانی کے تناظر میں گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ آئی پی ایس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گے
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے تاہم کراچی کے صارفین اس سہولت سے محروم رہیں گے۔ ملک کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایک ماہ کے لیے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلسے میں سینٹرل پرچیزنگ مزید پڑھیں
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
کوئٹہ: کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق 9 نومبر کو ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس کو چار روز کے لیے معطل کیا گیا تھا، جس کے بعد اب کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس بحال کردی مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 2565 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازار میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا
راولپنڈی: بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق خبروں کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا گیا ہے، وہ مزید پڑھیں
بشری بی بی نے پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی کو کل پشاور طلب کرلیا
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کو کل پشاورطلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اراکین پنجاب اسمبلی کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچائیں گی۔ بشریٰ بی بی نے پنجاب اسمبلی کے اراکین کو کل مزید پڑھیں
عمران خان نے پاکستان کی سیاست کو آلودہ کردیا ہے، شرجیل میمن
سندھ کے سینیر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی سیاست کو آلودہ کردیا ہے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جو لوگوں کو تعلیم اور علم دے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سندھ کے سینیروزیرشرجیل انعام میمن نے کہا کہ وہ شخص کتنا جھوٹا تھا جو کہتا تھا کہ مزید پڑھیں
آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سول جج یاسر محمود نے صدر آصف علی زرداری سے متعلق الزامات پر شیخ رشید کیخلاف درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر مزید پڑھیں
کھیل اور سیاحت میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، بھارتی شہری اپنی حکومت پر پھٹ پڑے
مودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>
شہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطل
کراچی : یونیورسٹی روڈ نیوٹاؤن کے قریب شہری سے تلاشی کے بہانے رقم اینٹھنے کے واقعے میں ملوث پی آئی بی تھانے میں تعینات 3 پولیس اہلکاروں کومعطل کرکے حراست میں لےلیا گیا۔ پولیس موبائل میں سواراہلکاروں نے تلاشی کے دوران شہری سے رقم لوٹ لی،گلستان جوہرکے رہائشی متاثرہ شہری کی اہلیہ رابعہ نے پی مزید پڑھیں