اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا کہیں نہ کہیں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے اور گنڈاپور کی اہمیت اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی وجہ سے ہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کل اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے انتہائی گھٹیا اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے
کراچی: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان کے معاہدے ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئیڈیاز 2024ء دفاعی نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری ہے، جس کا آج تیسرا دن ہے۔ اس دوران کئی بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جا چکے مزید پڑھیں
رحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاک
لاہور: رحیم یار خان پولیس نے کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 ماہ سے مغوی دو شہریوں کو بازیاب کروا کر خطرناک ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بازیاب مغویان آصف اور بلال کو 24-09-26 کو ہنی ٹریپ کے ذریعے صادق آباد سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے سرچ آپریشن مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔ بانی پی ٹی مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم؛ طلبہ کو 90 روز میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا۔ چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے 2ہزار اقلیتی طلبہ اور میٹرک اور ایف ایس سی کے مزید پڑھیں
اسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجاب
پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان کے علاوہ دیگرشہروں میں اسکولز کل سے کھل جائیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈوراسپورٹس اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔ جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے تاکہ ٹریفک کا اژدہام مزید پڑھیں
قلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
QALAT: بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 15 اور 16 کی درمیانی شب کو مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ خاتون کے اغواء اور چوری میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے اغواء اور چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سے مغویہ، مسروقہ ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات اور پرائز بانڈ برآمد کرلیے، سب کی کل مالیت 85لاکھ روپے ہے۔ گرفتار ملزم مزید پڑھیں
ناکارہ طیارے کو قابل استعمال بنانے کیلیے دوسرا جہاز کل کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جائیگا
کراچی: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے دوسرا ناکارہ طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کراچی سے حیدر آباد منتقل کیا جائے گا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر منیر عالم کے مطابق ایم ڈی 83 ساخت کا طیارہ پیر کی رات جناح انٹر مزید پڑھیں
9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کیس کی گزشتہ سماعت کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا۔ سماعت مزید پڑھیں