آئینی بنچ میں 31 سال پرانے کیس سمیت 18 مقدمات کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے 14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ کل سے کیسز کی سماعت کرے گا۔ 14 نومبر کے لیے 18 مزید پڑھیں

سسٹم کو بچانے کیلیے گیس کی پیداوار 200 ملین کیوبک فٹ یومیہ کم کروا دی گئی

سسٹم کو بچانے کے لیے ملک کی گیس پیداوار 200 ملین کیوبک فٹ یومیہ کم کروا دی گئی۔ مجموعی طورپر 8 فیلڈز سے گیس کی پیداوار کم کروائی گئی ہے۔ کپمنیوں کا کہنا ہے کہ جبری طور پر گیس کی پیداوار کم کروانے سے گسی فیلڈز کو خطرہ لاحق ہے۔ گیس پیداوار کم ہونے سے مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن جدہ ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی آگئی

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ آئی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کے مسافر کراچی ایئرپورٹ پرسامان کیلئے پریشان ہوتے رہے۔  مسافروں کا کہنا ہے کہ کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ہے ان مزید پڑھیں

18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے ٹیک اینڈ پے موڈ پر 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے جس سے سالانہ 70 تا 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ ذرائع کے مطابق ان کی پیداواری صلاحیت 4267 میگاواٹ ہے تاہم حکومت انھیں ترسیل کے مطابق ادائیگی کرے مزید پڑھیں

میڈیکل کا جواز پیش کرنے والے پاکستانی طلبہ او لیول میں اردو لازمی کے مضمون سے مستثنا

کراچی: وفاقی وزارت تعلیم نے میڈیکل کا جواز پیش کرنے والے طلبہ کو پاکستان میں اے لیول کے امتحانات میں اردو لازمی کے مضمون سے استثنا دے دیا ہے جسے میٹرک کے مساوی اے لیول کے نصاب سے اردو لازمی کا مضمون خارج کرنے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے مزید پڑھیں

اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

6 مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 127 کلومنشیات برآمد کی گئی راولپنڈی:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

ریلوے اسٹیشنوں میں پولیس نفری کی تشویشناک حد تک کمی کا انکشاف

لاہور: ریلویز پولیس کی ملک بھر کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں میں نفری کی تشویشناک حد تک کمی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے پاس آلات نہ ہونے کے برابر کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین ڈبل بلکہ ٹرپل شفٹوں میں ڈیوٹی کرنے پر مجبور ہیں جبکہ چھٹی نہ ملنے سے کئی ملازمین بیمار بھی ہو چکے مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونا 77 ڈالر فی اونس، مقامی سطح پر 7 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم کراچی:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

بجلی چوری میں ملوث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سیکڑوں ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ

کمیٹی کے تمام ارکان کی جانب سے بجلی چوری کے معاملے پر پولیس کو اختیارات دینے کی مخالفت اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے بجلی چوری میں ملوث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کیلئے اْنہیں عارضی بلاک کیا جارہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی رسک ہیں اور مزید پڑھیں