اسد قیصر کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسد قیصر نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کسی ایسے مقدمے میں گرفتاری کا خدشہ ہے جس مقدمے کا پہلے سے علم ہی نہیں لہٰذا ملک بھر مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز دے دی

اسلام آباد: حکومت نے دہری شہریت کے حامل افراد کو مرکزی بینک کا گورنر، ڈپٹی گورنر لگانے اور ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کیلیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کر دیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں درجن کے قریب ترامیم کی تجویز مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 1000 روپے فی تولہ سستا ہوگیا کراچی:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

کراچی میں  ڈکیت شہری سے 125 موٹرسائیکل چھین کر فرار؛ وڈیو وائرل

بفرزون سیکٹر 15 اے 2 میں مسلح ڈکیت واردات کرکے فرار ہو گئے کراچی: ڈکیت دن دیہاڑے شہری سے 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے، جس کی وڈیو وائرل ہو گئی۔   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

سندھ پولیس افسران کا ایک دوسرے پر کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کا الزام

  کراچی: کچے میں ڈاکوؤں کی سرپرستی پر پولیس افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ گھوٹکی کے ایس ایچ او شکور لاکھو کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ کی جانب سے ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ الرحمان پر ڈاکوؤں کی سرپرستی کے الزامات لگائے جس پر ایس ایس پی گھوٹکی نے ڈی مزید پڑھیں

بنی گالا میں دو افراد کے قتل اور دو کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

  اسلام آباد: بنی گالا میں دو افراد کے قتل اور دو بچوں کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم سجاد الرحمٰن کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور سائنسی تقاضوں پر تفتیش کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا وکیل انتظارپنجوتھہ کو کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا وکیل انتظار پنجوتھہ کو کل ہرحال میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے روبرو لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق آئی بی کی رپورٹ مزید پڑھیں

کراچی؛ سی ٹی ڈی نے فتنتہ الخوارج کے 3 مبینہ دہشتگردوں گو گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے فتنتہ الخوارج کے 3 مبینہ دہشت گردوں گو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گرد پولیس پر حملوں میں ملوث ہیں۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی چوہدری صفدر نے بتایا کہ سہراب گوٹھ پولیس پکٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا، گولیاں لگنے سے اہلکار یاسین جاں بحق اور مزید پڑھیں

آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بہت بڑا “سرپرائز ڈے” ہے، عظمیٰ بخاری

 لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بہت بڑا سرپرائز ڈے ہے۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی میں ہی جمہوریت کی مضبوطی ہے۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے سلسلے میں جس نے بھی رول ادا مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل

  اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پارٹی کے دونوں سینیٹرز کو فوری طور ایوان سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ سربراہ بی این پی مینگل اخترمینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینیٹر نسیمہ احسان اور مزید پڑھیں