اسلام آباد: قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد ایوان صدر میں بل پر دستخط کے لیے آج خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔ سینیٹ سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظوری پر ایوان صدر میں خصوصی تقریب ہوگی۔ ایوان صدر میں آج ہونے والی تقریب میں صدر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹ
کراچی: ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمے دار عہدیداروں نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا ہیں۔ مختلف سرکاری و غیرسرکاری حکام کے مطابق اس وقت 25 مختلف اقسام کا غیر قانونی اور صحت کے لیے خطرناک نشہ کیا جارہا مزید پڑھیں
مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
لاہور: پنجاب میں ڈیولپمنٹ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر کے لیے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تین صوبائی اتھارٹیز بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔ پنجاب ڈیولپمنٹ اتھارٹی ، پنجاب واٹراینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی اور پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کی جائے مزید پڑھیں
مہنگائی طوفان، دالیں،سبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
راولپندی: حکومتی اعلانات اقدام کے باوجود مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا،اوپن مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں بے پناہ تیزی نے کریانہ شاپس اور صارفین کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں دالوں سمیت سرکاری مقرر قیمتوں والی تمام اشیائے خوردونوش کی فروخت کے بائیکاٹ مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز ساتھ چھوڑ گئے، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ آئینی ترمیم کے معاملے پر ہمارے دو سینیٹرز دوسری طرف چلے گئے ہیں۔ پارلیمںٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے 15 یا 20 نہیں بلکہ دو سینیٹرز دوسری طرف چلے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں اعلٰی عہدوں پر فائز ہونے کیلیے آئی بی اے کا ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار
کراچی: سندھ کے تعلیمی بورڈز میں چیئرمین، کنٹرولر، سیکریٹری اور آڈٹ افسر بننے کے لیے آئی بی اے کراچی کا ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں چیئرمین، کنٹرولرز، سیکریٹریز اور آڈٹ افسران کی تقرری کے لیے ٹیسٹ لینے کا اصولی فیصلہ کر مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر15.7 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمارکے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 4.053 ارب ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی مزید پڑھیں
چار مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد سینیٹ اجلاس 3 گھنٹے تاخیر سے شروع
اسلام آباد: سینیٹ کا چار مرتبہ ملتوی ہونے والا اجلاس رات کو 8 بجے شروع ہونا تھا جو تقریبا 3 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ مقررہ وقت پر عملے نے اجلاس کے پیش نظر گھنٹیاں بجائیں تاہم ڈیڑھ گھنٹے میں صرف 9 سینیٹر ایوان پہنچ سکے۔ جبکہ اس دوران چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین بھی چیمبر سے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں شوٹنگ مقابلہ، وفاقی وزیر کی پسٹل شوٹنگ میں دوسری پوزیشن
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس کے زیر اہتمام ٹیکٹیکل پسٹل شوٹنگ 2024 کا مقابلہ ہوا جہاں وفاقی وزیر نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام ٹیکٹیکل پسٹل شوٹنگ مقابلہ 2024 مزید پڑھیں
آئینی ترامیم کا معاملہ؛ بلاول اور مولانا کے درمیان ایک روز میں دوسری ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دیگر پی پی رہنما نوید قمر اور مرتضی وہاب بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان 26ویں آئینی ترمیم کے نکات مزید پڑھیں