اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق تجاویز پر غور کیلیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے فی الحال آئینی عدالت کے قیام اور ججوں کی تقرری کے معیار سمیت عدلیہ سے متعلق شقوں پر بحث محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کمیٹی کے سات اجلاسوں میں مختلف تجاویز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آر بی او ڈی منصوبے کا آڈٹ ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر پی اے سی برہم
کراچی: سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بورڈ آف روینیو کی جانب سندھ کی جانب سے 62 ارب روپے سے زائد کے آر بی او ڈی منصوبے کا آڈٹ ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری آبپاشی اور سیکریٹری جی اے سمیت تمام متعلقہ مزید پڑھیں
معیشت آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے تباہ کی، شاہد خاقان
لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پاور سیکٹر کی ریگولیشن انتہائی کمزور ہے۔معیشیت آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاور سیکٹر کے مسائل،آئی پی پی ایشو اور مزید پڑھیں
سندھ سے مزید غریب گھرانوں کو بی آئی ایس پی میں شامل کیا جائے، پی پی رہنما
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سندھ سے صرف 26 لاکھ گھرانوں کو رجسٹرڈ کرنے کے عمل کو ناکافی قرار دے دیتے ہوئے عمرے اور زیارتوں پر جانیوالی خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ اور مطالبہ کیا ہے کہ سندھ سے مزید پڑھیں
پاک فوج کی مہم ’’علم و ہنر‘‘کے تحت گوادر میں ترقیاتی منصوبے
اسلام آباد: پاک فوج نے مہم ’’علم و ہنر‘‘کے تحت گوادر میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے کئی ترقیاتی منصوبے شروع کیے۔ مقامی نوجوانوں کے لیے ہنر مند تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کو جدید سولر سسٹم فراہم کیا، گوادر میں بجلی و پانی کی بلاتعطل فرامی کے لیے مزید پڑھیں
لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرادی۔ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کی خبر کے معاملے پر حکومت پنجاب کی ہائی پاور کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی، جس میں کہا مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ایس سی او کے معزز مہمانوں کو عشائیہ، جے شنکر سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس موقع شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مہمانوں کا خود استقبال کیا اور سب سے ہاتھ ملایا، اس موقع پر بھارتی وزیر مزید پڑھیں
پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق کرلیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کرکے مکمل اتفاق رائے کی کوشش کریں گے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے مزید پڑھیں
’ عمران خان صحت مند ہیں ‘ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تحریک انصاف کو موصول
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پی ٹی آئی کو موصول ہوگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پربانی پی ٹی آئی عمران خان کے 15 اکتوبر کو ہونے والے طبی معائنے کی میڈیکل رپورٹ شیئر کردی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان
ٹنڈو الہ یار: جمعیت علمائے اسلام ف کے سبراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گفتگو اور مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہو چکی ہے۔ ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کا کام ہی آئین اور قانون میں مزید پڑھیں