ایف آئی اے کراچی زون میں تقرریاں و تبادلے

  کراچی: ایف آئی اے کراچی زون میں تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کمرشل بینک سرکل سے انسپکٹرمحمد ثنااللہ تبادلے کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ سرکل تعینات کردیا گیا جبکہ سب انسپکٹرآصف رضا اینٹی کرپشن سرکل سے کمرشل بینک سرکل تعینات کردیاگیا ہے۔ سب انسپکٹرسید علی مظفر کمرشل بینک سرکل سے اینٹی منی مزید پڑھیں

پاکستان سے لبنان کے لیے پہلی انسانی امداد روانہ کردی گئی

  کراچی: ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایات جاری کی تھیں کہ لبنان کے جنگ زدہ لوگوں کوانسانی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے اور اسی تناظر میں پاکستان نے لبنان کے لیے پہلی امداد بدھ کی صبح کراچی سے روانہ کی۔ 3 ٹن ادویات و دیگر اشیا کی کھیپ مزید پڑھیں

کراچی؛ کیماڑی سے لاپتہ نوعمر بہن اور بھائی بازیاب، ایک ملزم گرفتار

  کراچی: جیکسن انویسٹی گیشن پولیس نے چار روز قبل لاپتہ ہونے والے نوعمر بہن اور بھائی کو بازیاب کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق رواں ماہ 5 اکتوبر کو رکشا ڈرائیور عرفان اہلخانہ کے ہمراہ کیماڑی میں واقع غائب شاہ کے مزار گیا تھا جہاں اہلخانہ مزار مزید پڑھیں

مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا

 لاہور: پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے موسم سرما کے مہینوں سے پہلے اسموگ سے نمٹنے کے لیے پڑوسی اور روایتی حریف بھارت کے ساتھ “موسمیاتی سفارت کاری” پر زور دیا۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ “ہمیں ان سے بات کرنی چاہیے، مزید پڑھیں

ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا

  کراچی: ایئر پورٹ خودکش دھماکے میں ہلاک حملہ آور فہد صدر کے 2 ہوٹلز میں مقیم رہا تھا جبکہ اس نے بائیو میٹرک کے ذریعے رہائش اختیار کی تھی۔ ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملے اور اس میں ہلاک حملہ آور کے ہوٹل میں قیام اور شہر میں دیگر سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے آنے کے مزید پڑھیں

کراچی میں ہلاک چینی انجینئر قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے، وزیر خزانہ

  اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ کراچی کے خودکش حملے کے نتیجے میں جو چینی انجینئرز اپنی جان سے گئے ہیں وہ چائنیز آئی پی پی سے منسلک اور چین سے توانائی کے قرضوں کی ری شیڈولنگ پر ہونے والے مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے۔ ان کا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینک

  اسلام آباد:  عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا قرضہ زیادہ تر انسانی ترقی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے استعمال کیا جائے گا، جس سے سندھ میں سیلاب سے متاثر ہونے والے انفراسٹرکچر کی تعمیر کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں سماجی انڈیکیٹرز میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ عالمی بینک کے مزید پڑھیں

لبنان میں پھنسے 70 سے زائد پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی

  کراچی: غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کا طیارہ لبنان میں پھنسے 70 سے زائد پاکستانیوں کو لے کر کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی،ایف آئی اے، اے ایس ایف اور دیگر  متعلقہ اداروں نے ایئرپورٹ پر خصوصی انتظامات مکمل کرلیے ہیں، ایئر 320 ساختہ طیارہ رات 2 بجے کراچی مزید پڑھیں

لاہور میں ناکہ جات پر سخت سکیورٹی کا عمل جاری، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

 لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ناکہ جات پر سخت سکیورٹی کا عمل جاری ہے، مجاہد اسکواڈ ناکہ گلویرہ نے مشکوک گاڑی کو روکا اور تلاشی لینے پر گاڑی سے اسلحہ برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ناکہ پر موجود جوانوں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا، گاڑی کی چیکنگ پر مزید پڑھیں

سندھ کے کسانوں کیلیے کھاد سرکاری نرخ پر براہ راست خریدنے کیلیے ایپ متعارف

  کراچی: سندھ حکومت نے کسانوں کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے براہ راست کھاد خریدنے کیلیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی ہوٹل میں کسانوں کیلیے کھاد کی براہ راست خریداری کیلیے UgAi نامی ایپ کی تعارفی تقریب ہوئی جس مین وزیر برائے زراعت سندھ محمد بخش مہر نے بطور مہمان مزید پڑھیں