اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے اشارتاً تنقید کی اور لکھا کہ تاریخ رقم ہوگئی، بہادر جنگی، مسٹر ڈنڈا پور چوہے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
غیر ملکی سرمایہ کاروں کی یقین دہانیاں اور وفود کی آمد مسلسل جاری ہے، وفاقی وزیر تجارت
اسلام آباد: وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت مثبت سمت گامزن ہے اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی یقین دہانیاں اور وفود کی پاکستان آمد مسلسل جاری ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مزید پڑھیں
کراچی: مبینہ مقابلے میں گرفتار زخمی ڈکیت شہری کے قتل میں ملوث نکلے
کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں گرفتار زخمی ڈکیت شہری کے قتل میں ملوث نکلے ۔ پولیس نے مقتول سے چھینا گیا موبائل فون برآمد کرلیا۔ سرجانی ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار دو ڈاکو شہری کے قتل میں ملوث نکلے۔ ترجمان ویسٹ پولیس نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
اسمبلیاں جعلی اورغیر منتخب، آئینی ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے، جی ڈی اے
کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے واضح کیا ہے کہ غیر منتخب اور جعلی اسمبلی سے ہونیوالی آئینی ترمیم کو جی ڈی اے اور عوام ہر گز تسلیم نہیں کریں گے۔ اس بات کا اظہار سید صدرالدین شاہ راشدی کی سربراہی میں کراچی میں منعقدہ جی ڈی اے کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ مزید پڑھیں
عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ
کراچی: ایکسپو سینٹر کراچی میں بین الاقوامی کھجور فیسٹیول کے پہلے روز کے کامیاب انعقاد کے بعد متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے میں شرکا کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں متحدہ عرب امارات سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ساتھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیر بلدیات سعید غنی، ناصر حسین شاہ، وزیر مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک میں ملکی ضروریات سے زائد بجلی موجود ہونے کے باجود حکومت نے 1,200 میگاواٹ کا ایک اور پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا، جس سے اگرچہ قابل تجدید توانائی کے حصول میں اضافہ ہوگا، لیکن ملک میں سرپلس بجلی کی موجودگی کی وجہ سے اس سے پاور سیکٹر کے مسائل میں بھی مزید پڑھیں
وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ڈیوٹی پر معمور جوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پاک آرمی کے جوان بھی موجود تھے وزیرداخلہ نے ڈیوٹی پر معمور پاک فوج اور پولیس کے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مہنگائی کے معاملے پر احتجاج میں قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف نازیبا تقریر کے الزام میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ میں مہنگائی کے معاملے پر احتجاج میں قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف نازیبا تقریر کے الزام میں ملوث پاکستان تحریک مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکاؤنٹ پروگرام ’’اسٹار ریوارڈ‘‘ متعارف کرا دیا
کراچی: ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے بروقت بل کی ادائیگی کرنے والے معزز صارفین کے لیے اسٹار ریوارڈ متعارف کرا دیا اس اقدام کا مقصد آسانی سے استعمال ہونے والے ریڈیم ایبل ریوارڈز پروگرام کے ذریعے صارفین سے رابطے کو مضبوط بنانا اور معاشی دباؤ کو کم کرنا ہے۔ موجودہ مزید پڑھیں
آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم بالاج زاہد کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کی قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوزبنا کرسوشل میڈیا پر شئیرکی تھیں۔ ملزم بالاج نے مزید پڑھیں