پنجاب حکومت نگراں دور کا تسلسل، 76 فیصد بیورو کریسی بدستور براجمان

 لاہور: مسلم لیگ (ن) اور اس کے اتحادیوں کی پنجاب حکومت نے جہاں اپنے 6 ماہ مکمل کر لیے ہیں وہاں نگران دور سے براجمان پالیسی ساز طاقتور بیوروکریسی کے بھی 2 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ نگران دور کی بیورو کریسی جس کا کام صرف الیکشن کرانا تھا اس کا 76 فیصد جوں کا توں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلیے قواعد و ضوابط جاری

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات میں ملازمت یا وزٹ ویزے پر جانے والے پاکستانیوں کے لیے اماراتی حکام نے تمام قواعد و ضوابط کے حوالے سے پیغام جاری کردیا۔ قونصل جنرل حسین محمد نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کو جاری دبئی کے ویزوں کی تصدیق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز کے ذریعے کی جا مزید پڑھیں

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

  کراچی: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، وہ مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 اکتوبر کو پاکستان آئینگے

  اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم 2 اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد پہنچیں گے ۔ ان کی وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہونگی۔ ڈاکٹر انور ابراہیم 4 اکتوبر کو وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔

آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام طے پا گیا ہے اور موجودہ پروگرام آخری ہوگا، گروپ 20 میں جانے کے لیے معیشت کو دستاویزی بنانا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس محصولات بڑھانا ناگزیر ہے، مائیکرو اکنامک مزید پڑھیں

ناسا نے سورج کی دلکش تصویر جاری کردی

  واشنگٹن: نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن(ناسا) نے حال ہی میں کائنات کی چند حیرت انگیز تصاویر جاری کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ہیں جن میں سے سورج کی تصویر قابلِ ذکر ہے ناسا نے پانچ شاندار کائنات کی دلکش تصاویر کا مجموعہ جاری کیا ہے جس میں سورج، اینڈرومیڈا کہکشاں اور نیبولا مزید پڑھیں

حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان

  اسلام آباد: لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے قتل پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو قتل کرنے سے خطے کے عدم استحکام میں مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 2 نئے مقدمات درج

 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 2 نئے مقدمات درج کر لیے گئے۔ عمران خان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ 7 اے ٹی اے کی دفعہ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا گیا جبکہ مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھی نامزد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کے ایم سی کو روڈز کی مرمت کے لیے 1.5 بلین روپے جاری کردیے، وزیراعلیٰ سندھ

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، عوام کو سہولت فراہم کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں کے بعد ہی شہر کی سڑکوں کی مرمت کا کام شروع کیا گیا، حکومت سندھ 1.5 بلین روپے کے ایم سی کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا

  اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد ایڈمنسٹریشن کے ماتحت انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی جوڈیشل اختیارات استعمال کر سکتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایگزیکٹو کے جوڈیشل اختیارات کے خلاف لقمان ظفر مزید پڑھیں