کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ کو 7 اکتوبر تک پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹانک میں ایس ایچ او پر فائرنگ، زد میں آکر راہ گیر بچہ جاں بحق
پشاور: ٹانک وزیر آباد میں نامعلوم ملزم نے سٹی ایس ایچ او پر فائرنگ کردی نتیجے میں راہ گیر بچہ گولیاں لگنے سے چل بسا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹانک وزیر آباد میں سٹی ایس ایچ او پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک ملزم نے سٹی ایس ایچ او پر فائرنگ کی جس مزید پڑھیں
کراچی میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی سرکٹی لاش ملی
کراچی: نیپیئر تھانے کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کچراکنڈی سے ایک نوجوان کی سربریدہ لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچ گئی اورپولیس نے لاش کوتحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کےلیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او فداخان کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت 20 سالہ عطااللہ ولد فاتح محمد مزید پڑھیں
مساج گن آنکھوں میں استعمال کرنے والا ’عقلمند‘ اپنی آنکھیں خراب کر بیٹھا
ووہان: ایک 42 سالہ چینی شخص جو اپنے چہرے اور آنکھوں پر اکثر مساج کرنے والی گن کا استعمال کرتا تھا، کی آنکھوں کا قدرتی لینس اپنی جگہ سے ہٹ گیا اور موتیا بند کا سامنا کرنا پڑا۔ وسطی چین کے ووہان سے تعلق رکھنے والے فٹنس کے شوقین مسٹر لوو نے ایک فٹنس انسٹرکٹر کی مزید پڑھیں
80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے 28 ستمبر کے لیاقت باغ احتجاجی مظاہرہ میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر گرفتار 80 سالہ معمرخاتون روشن جہاںو دیگر6 خواتین کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیکر انہیں دہشت گردی کے مقدمات سے ڈسچارج کر کے رہا کر دیا۔ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ 2017ء کے تحت اس کے اختیارات کم کرنے کیلیے ترامیم کا عندیہ دیدیا۔ معاون خصوصی امجدعلی نے ایک موقع پر کہا مخالفین نے پولیس کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا ،اس کے اختیارات واپس لینا چاہئیں ،وہ اس قابل نہیں کہ اختیارات کا صحیح استعمال کرے۔
پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن گئی
لاہور: پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن کر رہ گئی، مفت سروس دینے کا حکومتی اعلان صرف فائلوں تک ہی محدود ہو کر رہ گیا۔ سرکاری اسپتالوں میں مریض شہر کے اندر ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال یا گھر منتقلی کے لیے مفت ایمبولینس سروس کے لیے ترستے ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس اور ایکسپریس ٹریبیون مزید پڑھیں
کسٹم نے کروڑوں کا ٹیکس چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
کراچی: پاکستان کسٹمز نے مویشیوں کی خوراک کی آڑ میں سویابین آئل اور سویابین آٹا درآمد کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ درآمدکنندہ کمپنی سویابین مصنوعات کی مس ڈیکلریشن کرکے ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مد میں 3کروڑ 50لاکھ روپے کی چوری کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، علی حیدر گیلانی
لاہور: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن سیاسی وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، پیپلز پارٹی پاور شیئرنگ فارمولے پر قائم ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ پاور شیئرنگ فارمولے پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، تحریری معاہدے کے باوجود اس پر مزید پڑھیں
کراچی کی عوام نکلے گی تو کپتان جیل سے رہا ہوں گے، حلیم عادل
کراچی: حلیم عادل شیخ نے کہا آج پریس کلب سے مزار قائد تک نکالی گئی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریلی عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، عدلیہ کی آزاد کیلیے تھی، جب کراچی کی عوام نکلے گی تو کپتان بھی جیل سے رہا ہونگے۔ ریلی کی قیادت پی ٹی آئی مزید پڑھیں