پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چین  نے پاکستان پر زور دیا  ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) اور چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کے تحفظ  کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں۔ اتوار کی شب دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور ایک شہری کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان چینی وزارت مزید پڑھیں

لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 لاہور: کسٹمز حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے لاہور سے قیمتی اور قدیم بدھا کے اصل مجمسوں کو جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور نے جی پی او سے قیمتی اور قدیم  ترین بدھا کے مجسمے کی کاپی کی آڑ مزید پڑھیں

پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا

  اسلام آباد: آئی پی پیز سے مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ پر وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ ٹاسک فورس کے آئی پی پیز سے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع مزید پڑھیں

کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ

  کراچی: سندھ حکومت نے سائٹ صنعتی علاقے میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے سائٹ ایسوسی ایشن کی تجویز پر دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کے مطابق  یہ فلائی اوورز غنی چورنگی اور سیمنز چورنگی پر تعمیر کیے جائیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: PTIپارٹی الیکشن نظرثانی کیس11اکتوبر کو مقرر

  اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلیے پانچ رکنی لارجر بینچ اور چھ ریگولر بینچ تشکیل دیدیے ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 11اکتوبر کو پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس پر سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی مزید پڑھیں

IMFپروگرام پروفاق اورصوبوں کوایک پیج پرآناہوگا، شہبازرانا

  اسلام آباد:  تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے اور اگلا پروگرام نہ لینے کیلیے جو شرائط ہیں وہ پوری کرنی ہیں تو وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مل بیٹھ کر بات کرنی ہے اور ملک کو آگے لے کر چلنا ہے، پی ٹی آئی، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے شیخ فارق کو گولڈ میڈل جبکہ دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنرہاﺅس میں شہید بینظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کے خصوصی کانووکیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے صاحبزادے شیخ فارق کو گولڈ میڈل دیا جبکہ مختلف شعبہ جاب میں نماں خدمات انجام دینے والوں کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی۔ ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والوں میں متحدہ عرب مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان چائنہ چوک اور جناح ایونیو سے متصل سیکٹرز میں  تاحال موجود ہیں جبکہ اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی چوک پہنچ گئے اور مظاہرین کے خلاف آپریشن کرنے کے لیے رینجر اور پولیس کے تازہ دم دستے چائنہ چوک کی طرف روانہ کر دیے گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

کراچی؛ شیر شاہ پل کے قریب سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک، چھیپا حکام

  کراچی: چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ شیر شاہ پل کے قریب سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے جن کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزموں کی شناخت 30 سالہ عثمان قریشی ولد ایوب قریشی اور 35 سالہ حافظ قاسم رشید ولد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیا

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ڈی چوک سے دھرنا ختم کیا اور خود ہی منتشر ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک پر ہونے والا احتجاج قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ڈی چوک اور بلیو مزید پڑھیں