پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں پھر احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کا نیا شیڈول جاری کردیا جبکہ ایک بار پھر اسلام آباد میں احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ذرائع نے مزید پڑھیں

بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس، اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور

 راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت میں دو روزہ بین الاقوامی نان پرولیفریشن کانفرنس میں علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا جہاں دنیا بھر سے ماہرین اور اسکالرز نے شرکت کی۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں سرکاری ملازمین کی شرکت پر پابندی لگادی

اسلام آباد / پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پہ پابندی لگا دی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری محکموں اور ملازمین کو مطلع کیا گیا ہے کہ کسی کالعدم تنظیم کے کسی پروگرام یا سرگرمی میں جسمانی، مالی یا دوسری صورت مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکان

  اسلام آباد: چین کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے دوران پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بجلی کے منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے وزریراعظم مزید پڑھیں

کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق

کراچی: منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق ہوگیا۔ منگھوپیر کے علاقے گرم چشمہ کے قریب کام کے دوران ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 25 سالہ بشیر کے نام سے کی گئی جو مزید پڑھیں

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس

  کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے ماڑی پور کے علاقے مچھلی چورنگی منوڑا روڈ کے قریب چھاپہ مار کر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس سلیم کو گرفتار کرلیا۔ ایس آئی یو پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم، آوان بم، لانچر، نائن ایم ایم پستول اور مختلف مزید پڑھیں

کراچی؛ واٹر ٹینکر سے کچل کر 2 نوعمر بھائی جاں بحق، کمسن بھائی سمیت 2 افراد زخمی

  کراچی: ماڈل کالونی موڑ کے قریب ٹریفک کے دلخراش حادثے میں واٹر ٹینکر سے کچل کر 2 نوعمر بھائی جاں بحق جبکہ کمسن بھائی سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور چھیپا کے رضا کار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح مزید پڑھیں

دوحصوں میں تقسیم کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی پہلی پریس کانفرنس

  کراچی: ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار نے سول ایوی ایشن کی دوحصوں میں تقسیم کے بعد پہلی پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے تمام طیاروں کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ہوا بازی تنظیم کی آڈٹ رپورٹ بھی مزید پڑھیں

بحرہ عرب میں موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، پاکستان میں الرٹ جاری

  کراچی: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال پر ابتدائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ طوفان پیداکرنے والا یہ سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی، انڈیا کے قریب واقع ہے مزید پڑھیں

ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب

رحمان پورہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا مگر عوام کی خاطر گولی کھانے والی بے نظیر کے بیٹے بلاول کو وزیراعظم بنوائیں گے۔ گورنر پنجاب نے رانا اکرم کی جانب سے دیے گیے پنجاب کے علاقے رحمان پورہ میں استقبالیے مزید پڑھیں