حکومت عمران خان سے ملاقات کروادے، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرے، صنم جاوید

 پشاور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دیں، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کل اسلام آباد میں احتجاج سے قبل راہداری اور حفاظتی ضمانت کروانے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ صنم جاوید نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی صحافی برکھا دت کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

 لاہور: بھارتی صحافی برکھا دت نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برکھا دت نے لاہور میں سابق ویراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی تیاریاں مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 5 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

 لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران 5 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ منشیات فروشوں کے قبضے سے 5 کروڑ روپے سے زائد کی 341 کلو منشیات برآمد کی گئیں۔ رنگ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی؛ مسائل کے حل کیلیے طلبا کا ایڈمن بلاک کے باہر مظاہرہ

  کراچی: جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم کی جانب سے طلبا کو درپیش مسائل پر ایڈمن بلاک کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے ریلی کو صورت میں سلور جوبلی گیٹ پہنچ گئے وہاں کچھ دیر تک گیٹ کو تالا لگا کر دھرنہ دے دیا اور شدید نعرے بازی کی۔اسلامی جمعیت طلبہ اور مزید پڑھیں

صفائی و اسپرے نہ ہونے سے مچھروں کی بہتات، ملیریا، ڈنگی و چکن گونیا کے مریض بڑھ گئے

  کراچی: کراچی میں صفائی کے ناقص انتظامات اور مچھروں کی بہتات کے سبب ملیریا ، ڈنگی اور چکن گونیا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،نجی اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد کئی گنا بڑھ گئی، سرکاری اسپتالوں میں چکن گونیا کی ٹیسٹنگ کٹس دستیاب نہیں، طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بارشیں ہوئیں تو مذکورہ مزید پڑھیں

آئینی عدالتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں وقت پر انصاف نہ ملنا ناانصافی ہے، گورنر پنجاب

 لاہور: گورنر پنحاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ آئینی عدالتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں اور وقت پر انصاف نہ ملنا بھی ایک نا انصافی ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے مرحوم اخلاق باجوہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت

  کراچی: سندھ بار کونسل نے بروز ہفتہ 12 اکتوبر کو پورے کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت کردی۔ 3 سالہ آمنہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس پر کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ سندھ بار کونسل مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے پی کا دکی حملے میں مزدوروں کے قتل پر اظہار افسوس

 پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کی کانوں پر حملے کے نتیجے میں مزدوروں کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مقتول مزدوروں کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے مزید پڑھیں

فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق

فیصل آباد: طارق آباد کا نیا فلائی اوور شہریوں میں موت بانٹنے لگا فلائی اوور کا خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں پل سے نیچے گرنے کی وجہ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق طارق آباد کے نئے فلائی اوور کا خطرناک  موڑ کاٹنے ہوئے موٹر سائیکلیں بے قابو ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

جڑانوالہ : گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کی خودکشی

جڑانوالا: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں  نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق  15 سالہ امیس سکنہ 649 گ ب نے گلے میں پھندا اور22سالہ وقاص سکنہ 54 گ ب نے نہر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں کا اپنے گھر میں جھگڑا ہوا تھا۔