اسلام آباد: جے یوآئی اور حکمران اتحاد مشترکہ آئینی ترامیم اگلے دو سے تین دن میں پاس کرائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان اور دیگر قائدین میں طے ہوا ہے کہ ایک دفعہ پی ٹی آئی قیادت کو طے پانے والے معاملات میں اعتماد میں لیا جائے، اگلے دو سے تین دنوں میں آئینی ترامیم پاس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ ہائیکورٹ، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق رپورٹ طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں سے سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ کورنگی عوامی کالونی سے 8 برس سے لاپتا شہری طارق کی بازیابی تاحال نہیں ہوسکی۔ عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں
کراچی:کرسٹل پائوڈر سعودیہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
کراچی: پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے انٹرنیشنل میل آفس پر ایک کارروائی میں پارسل کے ذریعے سعودی عرب آئس کرسٹل پاؤڈر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ایڈیشنل کلکٹر جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ فیصل خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ کتابوں پر مشتمل یہ پارسل حیدر آباد سے مجاہد جاوید مزید پڑھیں
اپوزیشن ارکان کو ایک ارب سے زائد کی آفرز آرہی ہیں،اسد قیصر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین کو ایک ارب سے بھی زائد کی آفرز آرہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئینی پیکیج سے متعلق مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، مجوزہ آئینی ترامیم کے اصل مسودے کو ابھی تک مزید پڑھیں
کراچی میں واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، عوام کا احتجاج
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ مشتعل عوام نے ڈرائیور کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سینٹر کےقریب تیزرفتار واٹر ٹینکرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا۔ علاقہ مکینوں نے واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کے فرار مزید پڑھیں
نجی کالج میں بچی سے زیادتی نہیں ہوئی واقعہ جھوٹا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کا جھوٹا کیس بنایا گیا، واقعہ وائرل ہونے پر ہم نے تحقیقات کیں، جاننے میں کئی دن لگے اور حتمی تحقیقات کے بعد اعلان کرتی ہوں کہ بچی سے زیادتی نہیں ہوئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
مبینہ زیادتی واقعہ؛ سول سوسائٹی کا انسداد عصمت دری ایکٹ کے تحت تحقیقات کا مطالبہ
لاہور: سول سوسائٹی کے اداروں نے لاہور تعلیمی ادارے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے رائج عالمی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، واقعے کی تحقیقات انسداد عصمت دری ایکٹ 2021 کے تحت کی جائیں۔ گروپ ڈویلپمنٹ پاکستان اور اسسٹین ایبل سوشل مزید پڑھیں
خواجہ آصف کا جمائما گولڈ اسمتھ کو کرارا جواب
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
خواجہ آصف کا جمائما گولڈ اسمتھ کو کرارا جواب
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی؛ نوجوان کو اغوا اور فائرنگ کے بعد پھینکنے کا مقدمہ 4 ملزمان کیخلاف درج
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے رزاق آباد دھنی پرتوگوٹھ کے قریب فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کرکے پھینکنے واقعے کا مقدمہ 3 روز بعد 4 نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 24/1317 شاہ لطیف ٹاؤن میں زخمی نوجوان مثمر کے والد محمد عارف مزید پڑھیں